کویت سٹی 15 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 703 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 56,877 ہو گئی ہے۔
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 399)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 434 کویتی شہری
- 269 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 14 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 159 فروانیہ گورنریٹس
- 216 احمدی گورنریٹس
- 180 جہرہ گورنریٹس
- 97 حولی گورنریٹس
- 51 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
- 33 سعد العبدللہ
- 31 الصباحیة
- 31 العارضیة
- 30 العیون
- 25 السالمیہ
- 25 تیماء
Related posts:
کویتی شہری نے سگی بہن کو بے دردی سے ذبح کر ڈالا
کویت: جزوی کرفیو کے اوقات کار میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں
کویت: ممنوعہ ممالک کی تعداد 32 ہو گئی افغانستان بھی لسٹ میں شامل
کویت آئل کمپنی KOC نے اپنے ملازمین کو بڑی سہولت دے دی
پاکستان ویمن ایسوسی ایشن کویت کے زیر اہتمام اقبال ڈے ویبنار
کویت: ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنے پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کی تجویز پیش
یوتھ ونگ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کے زیراہتمام بچوں کا سالانہ مقابلہ حسن قرآت
کویت: گہرے بادلوں کے ساتھ بارش کے ساتھ درجہ حرارت 17 سینٹی گریڈ تک گرنے کی توقع