پیر, مارچ 20, 2023
  • Login
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home دنیا

ٹک ٹاک کا چیلنج پورا کرنے کے شوق میں نوجوان ساری زندگی کے لیے معذور ہو گیا

Hamayun by Hamayun
in دنیا
Reading Time: 1 min read
A A
1
ٹک ٹاک کا چیلنج پورا کرنے کے شوق میں نوجوان ساری زندگی کے لیے معذور ہو گیا
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 12 دسمبر: سوشل میڈیا پر گزشتہ کچھ روز سے طالب علم احمد خالد کی کہانی کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ احمد خالد “ٹک ٹاک” چیلنجز میں سے ایک سنگین چیلنج میں داخل ہونے کے نتیجے میں اپنے آپ کو معذور کرا بیٹھا ہے۔

ریڑھ کی ہڈی کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے اس کا پورا جسم مفلوج زدہ ہوگیا ہے۔ اس واقعہ نے مصری نوجوانوں میں خوف کی لہر پھیلا دی ہے۔

طالب علم کی کہانی ’’ٹک ٹاک‘‘ ایپ پر ’’تھرو یوور فرینڈ‘‘ چیلنج کو آزمانے سے شروع ہوئی۔ احمد نے سکول کے دوستوں کے ساتھ اس چیلنج کو پورا کرنے کی حامی بھر لی۔ دوستوں نے اپنے اپنے منتخب دوست کے گرد دائرے کی شکل میں جمع ہوکر اسے ہوا میں اچھال دیا اور زمین پر گرنے دیا۔

مزیدخبریں

امارات میں رمضان کا چاند کل دیکھا جائے گا

سکھ علیحدگی پسندوں نے لندن بھارتی سفارتخانے پر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا، ویڈیو وائرل

پرائیویٹ ٹیکسیوں میں کام کرنا خلاف قانون ہے، سعودی ٹرانسپورٹ اتھارٹی

آزمانا یہ تھا کہ کون کتنا مضبوط ہے ۔ جس کو سب سے کم نقصان ہوتا وہ جیت مقابلہ جیت جاتا۔تاہم دوستوں کی امید کے برعکس مصر کے جوڈو چیمپئن احمد خالد اس خطرناک چیلنج کو قبول کرکے معذوری کا شکار ہوگیا کیونکہ

احمد کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر آگیا اور ریڑھ کی ہڈی میں کٹ لگ گیا جس کی وجہ سے اسے پورے جسم کا فالج ہو گیا۔

صحت یابی کی امید بہت کم:

طالب علم کا علاج کرنے والے ڈاکٹر، آرتھوپیڈکس اور جوڑوں کے ماہر ڈاکٹر نجیب نے اس واقعے کو اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا سب سے بدترین واقعات میں سے ایک قرار دیا اور کہا کہ 13 سالہ لڑکے کو ہسپتال لایا گیا تو وہ حرکت نہیں کر رہا تھا۔

معائنے اور ایکسرے کرانے کے بعد معلوم ہوا کہ احمد فالج کا شکار ہے۔ وہ سروائیکل ورٹیبرا کے فریکچر اور ریڑھ کی ہڈی پر شدید دباؤ کا شکار ہے اور اس کی صحت یابی کی امید انتہائی کم ہے۔

احمد کے سکول سننز آف نیل انٹرنیشنل سکول نے میڈیا بیان جاری کردیا جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ یہ دردناک حادثہ سکول کے دن کے اختتام کے بعد پیش آیا اور یہ سکول کے اندر پیش نہیں آیا۔

ٹک ٹاک چیلنجز:

واضح رہے یہ مصر کے ایک سکول کا حال نہیں بلکہ مصر بھر کے کئی سکولوں کے طلبہ میں مختلف خطرناک چیلنجز کو قبول کرکے ان کو ٹک ٹاک پر پیش کرنے کا رجحان پایا جاتا ہے۔ ان چیلنجز میں ’’ڈیول گیم‘‘ اور ’’چارلی گیم‘‘ جیسے خطرناک کھیل بھی ہیں۔ ان کھیلوں میں طلبہ شریانیں کاٹنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔

اسی طرح دنیا میں ’’سانس لینے کا چیلنج‘‘ یا ’’ڈیتھ چیلنج‘‘ بھی معروف ہوا تھا جس نے مہینوں پہلے سکولوں کے طلبہ کو اپنی زد میں لے لیا تھا۔ اس چیلنج میں کھلاڑی کو اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے “ٹک ٹاک” کے ذریعے رجسٹر کیا جاتا ہے اور پھر کھلاڑی سے کہا جاتا ہے کہ وہ کمرے میں اندھیرا کرے، یہ اصطلاح ” بلیک آؤٹ چیلنج” سے آئی ۔ اس کے بعد شرکا اس بہانے سے کہ وہ مختلف احساسات محسوس کریں گے اور یہ کہ وہ ایک بے مثال تجربہ کریں گے۔ پھر کا سانس روکا جاتا ہے۔

اس چیلنج کی وجہ سے یورپی اور عرب ممالک میں متعدد اموات ہو چکی ہیں ۔ جان بوجھ کر سانس روکنے کی وجہ سے دم گھٹنے سے موت واقع ہوجاتی ہے۔

ShareTweetSend
Hamayun

Hamayun

Related Posts

امارات میں رمضان کا چاند کل دیکھا جائے گا

امارات میں رمضان کا چاند کل دیکھا جائے گا

6 گھنٹے ago

کویت اردو نیوز 20مارچ: متحدہ عرب امارات کی تمام شرعی عدالتیں کل ہلال کا چاند تلاش کریں گی اور نظر...

سکھ علیحدگی پسندوں نے لندن بھارتی سفارتخانے پر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا، ویڈیو وائرل

سکھ علیحدگی پسندوں نے لندن بھارتی سفارتخانے پر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا، ویڈیو وائرل

9 گھنٹے ago

کویت اردو نیوز 20 مارچ: سکھ نوجوانوں نے بھارتی ہائی کمیشن لندن سے بھارتی پرچم اتار دیا، جس کی ویڈیو...

پرائیویٹ ٹیکسیوں میں کام کرنا خلاف قانون ہے، سعودی ٹرانسپورٹ اتھارٹی

پرائیویٹ ٹیکسیوں میں کام کرنا خلاف قانون ہے، سعودی ٹرانسپورٹ اتھارٹی

9 گھنٹے ago

کویت اردو نیوز 20مارچ: سعودی عرب میں ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی (TGA) کے مطابق نجی ٹیکسی چلانا قانون اور اس سے...

ریاض بس سروس نے مسافروں کو ان گنت سہولیات دے کر حیران کر دیا

ریاض بس سروس نے مسافروں کو ان گنت سہولیات دے کر حیران کر دیا

12 گھنٹے ago

کویت اردو نیوز 20مارچ: ریاض بس سروس، بس کے سامنے فیملی سیٹوں کے ساتھ ساتھ رعایتی کارڈز بھی پیش کرتی...

Comments 1

  1. پنگ بیک: ٹک ٹاک کا چیلنج پورا کرنے کے شوق میں نوجوان ساری زندگی کے لیے معذور ہو گیا - کویت انفو پوائنٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

No Content Available
Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

کویت ٹریفک ڈیپارٹمنٹ نے جرمانہ عائد کرنے کا نیا نظام متعارف کرا دیا

مارچ 20, 2023
کویت ٹریفک ڈیپارٹمنٹ نے جرمانہ عائد کرنے کا نیا نظام متعارف کرا دیا
کویت

کویت اردو نیوز 20 مارچ: کویت کی جنرل ٹریفک ڈپارٹمنٹ کے آگہی کے شعبے میں کام کرنے والے افسر میجر...

Read more

امارات میں رمضان کا چاند کل دیکھا جائے گا

مارچ 20, 2023
امارات میں رمضان کا چاند کل دیکھا جائے گا
دنیا

کویت اردو نیوز 20مارچ: متحدہ عرب امارات کی تمام شرعی عدالتیں کل ہلال کا چاند تلاش کریں گی اور نظر...

Read more

سکھ علیحدگی پسندوں نے لندن بھارتی سفارتخانے پر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا، ویڈیو وائرل

مارچ 20, 2023
سکھ علیحدگی پسندوں نے لندن بھارتی سفارتخانے پر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا، ویڈیو وائرل
دنیا

کویت اردو نیوز 20 مارچ: سکھ نوجوانوں نے بھارتی ہائی کمیشن لندن سے بھارتی پرچم اتار دیا، جس کی ویڈیو...

Read more

پرائیویٹ ٹیکسیوں میں کام کرنا خلاف قانون ہے، سعودی ٹرانسپورٹ اتھارٹی

مارچ 20, 2023
پرائیویٹ ٹیکسیوں میں کام کرنا خلاف قانون ہے، سعودی ٹرانسپورٹ اتھارٹی
دنیا

کویت اردو نیوز 20مارچ: سعودی عرب میں ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی (TGA) کے مطابق نجی ٹیکسی چلانا قانون اور اس سے...

Read more
کویت ٹریفک ڈیپارٹمنٹ نے جرمانہ عائد کرنے کا نیا نظام متعارف کرا دیا

کویت ٹریفک ڈیپارٹمنٹ نے جرمانہ عائد کرنے کا نیا نظام متعارف کرا دیا

مارچ 20, 2023
امارات میں رمضان کا چاند کل دیکھا جائے گا

امارات میں رمضان کا چاند کل دیکھا جائے گا

مارچ 20, 2023
پاکستانی کوکنگ شو میں خاتون نے حیران کن حرکت کر دی

پاکستانی کوکنگ شو میں خاتون نے حیران کن حرکت کر دی

مارچ 1, 2023

کویت اردو نیوز 1مارچ: پاکستانی کوکنگ شو دی کچن ماسٹر کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں...

سعودی عرب میں سینما گھر جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

سعودی عرب میں سینما گھر جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

مارچ 1, 2023

کویت اردو نیوز 1مارچ: VOX Cinemas کے بانی ماجد الفطیمی نے سعودی عرب میں اپنے تمام 15 سنیما گھروں میں...

  • About Us
  • Contact Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • پاکستان
  • دنیا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • متفرق

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist