کویت سٹی 17 جولائی: پرائیویٹ سیکٹر سے گورنمنٹ سیکٹر میں ویزا کی منتقلی پر پابندی عائد کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پبلک اتھارٹی برائے ڈائریکٹر جنرل برائے افرادی قوت احمد الموسیٰ نے پرائیویٹ شعبے سے سرکاری شعبے میں تارکین وطن (غیر ملکیوں) کے لئے ویزہ کی منتقلی (اقامہ ٹرانسفر) پر پابندی عائد کردی۔
یہ خبر بھی پڑھیں: PACI نے سول بطاقے دینے کے لیے دو ہال کھول دئیے۔
الموسیٰ نے 14 جولائی کو فیصلہ جاری کیا تھا اور اسے سرکاری طور پر شائع ہونے کے بعد نافذ کیا جائے گا۔
مندرجہ ذیل 3 زمرہ جات کو اس قانون (اقامہ ٹرانسفر) سے خارج کردیا گیا۔
- ایسے غیر ملکی جنہوں نے کویتی شہری کے ساتھ شادی کی (شوہر، بیوی اور بچے)۔
- فلسطینی شہری
- طبی شعبے میں صحت کے پیشہ ور افراد جن کے پاس طبی پیشہ پر عمل کرنے کا لائسنس ہے۔
Related posts:
650 نرسیں بھارت سے کویت واپس لوٹ آئیں
کویتی شہریوں کو موذن اور امام تقرر کرنے کا فیصلہ
کویتی شہریوں نے قتل ہونے والے بھارتی ڈلیوری ڈرائیور کے اہل خانہ کے لئے خطیر رقم جمع کرلی
کویت: تین ماہ کی قلیل مدت میں 360 افراد کے ڈرائیونگ لائسنس منسوخ
کویت: خادمہ خواتین کو اسمگل کرنے والا شامی باشندہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
کویت: ڈیجیٹل سول آئی ڈی "ھویتی" کے صارفین میں مسلسل اضافہ، اب تک 1.650 ملین افراد کی رجسٹریشن مکمل
کویت ائیر پورٹ کمرشل فلائٹس کھولنے کے لیے تیار۔
ایک طرف شاپنگ مالز دوسری طرف مفت کھانے کے باکس