• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, دسمبر 10, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

فیس بک پر لائیو بچے کی پیدائش دکھانا ہسپتال کو مہنگا پڑ گیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 10 جنوری: لیبیا کے ایک اسپتال میں ایک خاتون کی بچے کی پیدائش کی سرجری کی براہ راست ویڈیو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’فیس بک‘ کی لائیو اسٹریم پر نشر کرنے پرعوامی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

کہا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو طبی عملے نے بنائی تھی جس میں خود اس خاتون کی مرضی بھی شامل تھی۔ ویڈیو میں ایک خاتون کو دکھایا گیا ہےجس کا سیزرین سیکشن چل رہا تھا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ سوموار کی شب جنوبی لیبیا کے علاقے مزدہ کے ایک سرکاری اسپتال میں ایک خاتون کو لایا گیا۔ خاتون کو بے ہوش کرنے کے بعد اسپتال کے آپریٹنگ روم میں اس کی سرجری کی گئی۔

سرجری سے بچے کی پیدائش کا مرحلہ مکمل کیا گیا مگر اس سارے عمل کو فیس بک پر براہ راست دکھا کر عوامی غیض وغضب کو دعوت دی گئی۔

فیس بک پر نشر کردہ سرجری کا منظر ہزاروں لوگوں نے دیکھا۔ دوسری طرف سوشل میڈیا پر اس واقعے پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ سماجی کارکنوں اور عوامی حلقوں نے اسے طب کے مقدس پیشے کے اصولوں اور اخلاقیات، مریض کے تقدس، اور انسانی اور طبی اقدار کی پامالی قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  وائرل وڈیو: باپ نے بیٹے کو سرعام تشدد کا نشانہ کیوں بنایا ؟

عوامی حلقوں کی طرف سے سرجری کا عمل سوشل میڈیا پر براہ راست دکھانے پر اس میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

اس پر تبصرہ کرتے ہوئے لیبیا میں انسانی حقوق کی قومی کمیٹی کے سربراہ احمد حمزہ نے زور دے کر کہا کہ اسپتال انتظامیہ کی جانب سے کلپ کی اشاعت ایک "عوامی جرم” ہے۔ انہوں نے وزارت صحت سے مطالبہ کیا کہ وہ انتظامی سطح پر اس کی تحقیقات کر ذمہ دار افراد کو کٹہرے میں لائے۔

مزید خبریں

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

خاتون سماجی کارکن ملاک یوسف نے کہا کہ اسپتال کے اندر جو کچھ ہوا وہ ایک "اخلاقی جرم اور غیر ذمہ دارانہ رویہ” ہے۔ انہوں نے بھی ذمہ اروں کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔

دوسری جانب اسپتال انتظامیہ نے ایک بیان میں اس بات کی کہ ویڈیو کو ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے۔ اسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویڈیو خاتون کے لواحقین اور اس کی اپنی تحریری اجازت سے بنائی گئی تھی جس کا مقصد خاندان میں ننھے مہمان کے دنیا میں آنے کا منظر براہ راست دکھانا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پائلٹ بیٹے نے ماں کو مکہ لیجانے کا خواب پورا کر دکھایا

Related posts:

انتہائی خطرناک مجرم عورت کا روپ دھار کر جیل سے فرار

چوہے نے طیارے کو 3 دن تک اُڑان بھرنے سے روک دیا

ہوائی جہاز میں سفر کرنا کب محفوظ ہے؟

وہ 5 شہر جہاں خواتین کی تعداد 70 فیصد سے زائد ہے

سعودی عرب نے انسانی عقل کو دنگ کر دینے والے Pangeos نامی منصوبے کا اعلان کر دیا

'ڈیتھ جمپ' کا عالمی ریکارڈ کس کے پاس ؟

138 سال بعد پیدا ہونے والی بچی نے خاندان اور دنیا کو حیران کردیا

ویڈیو: کیسےایک شخص نے طیارے کو لگژری گھر میں تبدیل کر دیا؟

مزید خبریں

black box in australia
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021