کویت سٹی 21 جولائی: حکومت کویت نے عید کی چھٹی کا اعلان کردیا
تفصیلات کے مطابق کویت سول سروس کمیشن (سی ایس سی) نے اعلان کیا کہ عید الاضحیٰ کی 5 تعطیلات ہونگی
یہ خبر بھی پڑھیں: ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا
جو 30 جولائی جمعرات سے شروع ہونگی جبکہ تمام حکومتی ادارے منگل 4 اگست سے اپنے کام کا دوبارہ آغاز کرینگے۔
Related posts:
کویت کی پہلی نجی کمپنی نے ہفتے میں 4 دن کام کرنے کا اعلان کر دیا
کویت کا قصابوں پر 700 دینار جرمانہ عائد کرنے یا ملک بدر کئے جانے کا فیصلہ
توہین رسالتؐ پر کویت کی وزارت خارجہ نے بھارتی سفیر کو طلب کر لیا
بیمار غیرملکیوں کا کویت میں داخلہ بند کیا جائے: رکن پارلیمنٹ
کویت میں غیرملکی ملازمین کے واجبات مزید تاخیر کا شکار
کویت نے اسمارٹ ڈرائیونگ لائسنس کی سہولت مہیا کر دی
کویت ہوائی اڈے کے طریقہ کار میں فی الحال کوئی تبدیلی نہیں ہوئی
کویت: فیملی ویزا کو ورک ویزا میں منتقل کرنے کی 4 نئی قسمیں