• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعرات, دسمبر 11, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ائیر انڈیا میں پیشاب کا معاملہ عدالت تک جا پہنچا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 15 جنوری: بھارتی دارالحکومت دہلی کی ایک عدالت میں ائیر انڈیا کے مسافر شنکر مشرا نے اس الزام کا انکار کیا ہے کہ اس نے ایک بھارتی خاتون پر دوران پرواز پیشاب کر دیا تھا۔ شنکر مشرا پر یہ الزام امریکہ سے بھارت آنے والی پرواز کے دوران لگایا گیا تھا۔

انسانی پیشاب کو صحت کے لیے مفید اور گائے کے پیشاب کو مقدس سمجھنے والے لوگوں کے ملک بھارت میں عدالت میں زیر سماعت آنے والا یہ ‘پیشاب کیس’ کافی دلچسپی کا سبب بن رہا ہے۔

اس کیس کی شروعات 34 سالہ بھارتی شہری شنکر مشرا پر الزام سے ہوئی کہ اس نے نیو یارک سے نئی دہلی آنے والی پرواز کے دوران ایک 70 سالہ بھارتی خاتون پر پیشاب کر دیا تھا۔ شنکر مشرا اب زیر حراست ہے اور دارالحکومت نئی دہلی کی ایک عدالت اس مقدمے کی سماعت کر رہی ہے۔

مشرا نے عدالت کے روبرو اس الزام  سے انکار کیا ہے۔ اس کا دعویٰ ہے کہ خاتون نے اس پر جھوٹا الزام لگایا ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ دوران پرواز پیشاب خاتون نے خود کیا تھا۔

مشرا کے وکیل نے اپنے موکل کے موقف کو آگے بڑھاتے ہوئے عدالت میں کہا کہ ‘ جہاز میں خاتون کی سیٹ تک پہنچنے کا راستہ بند تھا اس لیے مشرا کے لیے وہاں پہنچنا ہی ممکن نہ تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پیشاب کیس، سول ایوی ایشن نے ایئر انڈیا پر بھار جرم جبکہ پائلٹ کا لائسنس معطل کردیا

وکیل کے مطابق شنکر مشرا پر الزام لگانے والی بھارتی خاتون ایک کتھک ڈانسر ہے اور کتھک ڈانس کرنے والوں میں سے 80 فیصد کو یہ عارضہ لاحق ہوجاتا ہے کہ وہ اپنے پیشاب پر کنٹرول نہیں رکھ پاتے۔ اس لیے بھارتی کتھک ڈانسر خاتون نے اپنے اوپر خود ہی پیشاب کیا ہے۔

مشرا کے وکیل کا یہ بھی موقف سامنے آیا ہے کہ’ اگر الزام درست ہے تو کسی دوسرے مسافر نے مشرا کے
حوالے سے ایسی شکایت کیوں نہیں کی ہے۔

مزید خبریں

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

مزید پڑھیں: ایئرانڈیا میں انوکھا واقعہ، ایک مسافر نے دوسرے پر پیشاب کر دیا

لیکن اہم بات یہ ہے کہ اس بارے میں ابھی عدالت کے سامنے کو سائنسی یا طبی بنیادوں پر مبنی رپورٹ نہیں ہے۔ جس سے اس بات کی تصدیق ہو سکے۔

ائیر انڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفس نے بتایا ہے کہ اس واقعے کی شکایت کے بعد متعلقہ جہاز کے پائلٹ اور کیبن میں مامور جہاز کے عملے کو ڈیوٹی سے الگ کر دیا گیا ہے کہ انہوں نے معاملے کو سنبھالا کیوں نہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  براعظم افریقہ میں پایا جانے والا ایک انوکھا درخت جسے کاٹتے ہی 'خون' بہنے لگتا ہے

Related posts:

دبئی میں کتاب کی شکل والی لائبریری کا افتتاح ہوگیا 'داخلہ بالکل مفت'

دنیا کا سب سے اونچا آلو کا پودا اگا کر خاتون نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

سعودی عرب میں اسلام سے قبل آثار قدیمہ دریافت

دونوں بازو نہ ہونے کے باوجود لڑکے کے کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

شوہر سے پیسے بٹورنے کے لیے بیوی نے اپنے ہی 2 سالہ بیٹے کو اغوا کرلیا

دولت کی فراوانی اور سخت آزمائش، ترک تاجر کی سبق آموز سچی کہانی

کالا رنگ پسند کرنےوالے اسکی منفی خصوصیات بھی جان لیں

پکوڑے کھانے کے شوقین برطانوی جوڑے نے اپنے بچے کا نام بھی "پکوڑہ" رکھ دیا

مزید خبریں

black box in australia
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021