کویت سٹی 22 جولائی: PACI نے وائس ایپ نمبر جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پبلک اتھارٹی فار سول انفارمیشن (پی اے سی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ واٹس ایپ کے ذریعے پیغامات وصول کریں گے۔ یہ فیصلہ پی اے سی آر نے تارکینِ وطن اور شہریوں کی سہولت کے لئے لیا گیا ہے تاکہ بحران کے دوران عوام کو مزید پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: سول آئی ڈی جاری کرنے کے لیے PACI نے دو ہال کھول دئیے
پبلک اتھارٹی برائے سول انفارمیشن کا جاری کردہ نمبر 97361287 تمام لین دین سے متعلق سوالات کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
Related posts:
دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی، قدرتی درختوں کی جگہ پانی والے درخت لینے لگے
کویت: 675 نئے کورونا کیس 02 اموات 528 صحتیاب
کویت میں مقیم 12 ہزار بھارتی انجینئرز کی نوکریاں داؤ پر لگ گئیں
کویت: ہوائی آپریشنز مکمل بحال کئے جائیں، ٹریول و ٹورزم شعبے نے ایک بار پھر سے مطالبہ کر دیا
کویت کے علاقے مھبولہ میں افسوسناک واقعہ پیش آ گیا
کویت: الجہرہ ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کی صرف دو سال پرانی عمارت کی چھت گر گئی
ملک برطانیہ الزبتھ دوئم کی وفات پر امیر کویت کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار
کویت کی وزارت صحت نے ملک میں نئی بیماری کا الرٹ جاری کر دیا