کویت سٹی 22 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 751 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 61,185 ہو گئی ہے۔
اموات کے 05 نئے واقعات (کل 417)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 429 کویتی شہری
- 322 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 21 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 155 فروانیہ گورنریٹس
- 253 احمدی گورنریٹس
- 177 جہرہ گورنریٹس
- 97 حولی گورنریٹس
- 69 دارالحکومت کویت
Related posts:
ذوالحجہ کا آغاز کس تاریخ سے ہو گا کویت کے العجیری سائنسی مرکز کا بیان آگیا
کویت: 97,612 تارکین وطن کے اقامے کی تجدید نہیں ہو گی
کویت: 160 جعلی انجینئرنگ ڈگریاں پکڑی گئیں
کویت کا پاکستان کے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کی وفات پر اظہار تعزیت
کویت و خلیجی ممالک سمیت دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی تازہ ترین فہرست جاری
سڑکوں پر حادثات کے لحاظ سے کویت کی کارکردگی خلیجی ممالک میں سب سے پیچھے رہ گئی
بڑی عمر کے غیرملکیوں کی تعداد کویتی شہریوں سے زیادہ ہے، سرکاری رپورٹ جاری
عید الاضحٰی کی تعطیلات کے بعد غیرملکیوں کی واپسی کے طریقہ کار کے لئے اہم میٹنگ کا انعقاد