کویت سٹی 23 جولائی: عیدالاضحی کی نماز مساجد اور کھلی جگہوں پر ادا کرنے کا فیصلہ متوقع کیا جا رہا ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: کویت میں PCR ٹیسٹ کی فیس کیا ہو گی؟
تفصیلات کے مطابق صحت کے اقدامات کو عملی جامہ پہنانے کے لئے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے بعد مساجد اور کھلی جگہوں پر عید الاضحی کی نماز ادا کی جائے گی تاہم کھلی جگہوں میں نماز عید ادا کرنے کے متعلق ابھی حکومت کی جانب سے حتمی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔
Related posts:
میجر جنرل فراج الزعبی کا کویت میں لگے جزوی کرفیو کی صورتحال کا جائزہ
آنے والے دنوں میں ملک میں شدید گرمی کی لہر متوقع ہے: کویت محکمہ موسمیات
کویت میں مقیم 10 لاکھ سے زائد بھارتی شہری ملکی ترقی کا اہم حصہ ہیں: نائب وزیر خارجہ
کویت میں آئندہ چند دنوں میں بارش کا امکان ہے: ماہر موسمیات
کویت کے علاقوں فروانیہ اور جہرہ میں بیچلرز رہائش کی بجلی اور پانی منقطع کر دیا گیا
کویت: صحت کی صورتحال سے متعلق کابینہ نے غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا
کویت ائیرپورٹ سے مسافروں کو پِک اَپ کرتے ہوئے 5 افراد گرفتار
آئندہ چند دنوں میں کویت کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیشنگوئی