• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, جنوری 16, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت میں مقیم 10 لاکھ سے زائد بھارتی شہری ملکی ترقی کا اہم حصہ ہیں: نائب وزیر خارجہ

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 29 جنوری: کویت کے نائب وزیر خارجہ، منصور العتیبی نے کہا کہ "ملک میں ہندوستانی برادری کی تعداد تقریباً 10 لاکھ کے قریب ہے جو کہ

حکومت اور نجی شعبہ میں اپنے کام کے ذریعے کویت کی ترقی و خوشحالی میں بہت بڑا حصہ ڈال رہے ہیں۔ ہندوستانی سفارت خانے میں بھارت کے 47 ویں ریپبلک ڈے کی تقریب کے موقع پر منصور العتیبی نے

کویت اور ہندوستان کے درمیان ممتاز تاریخی تعلقات اور ان تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے دونوں فریقوں کی خواہش کی تعریف کی۔

انہوں نے کہا کہ کویت ان اولین ممالک میں سے ایک ہے جو کئی شعبوں میں اپنی سرمایہ کاری کے ذریعے ہندوستانی مارکیٹ میں داخل ہونے کا خواہشمند تھا۔

انہوں نے کویت فنڈ فار اکنامک ڈیولپمنٹ کی شراکت کا حوالہ دیا جس نے بنیادی ڈھانچے اور دیگر ترقیاتی منصوبوں میں بہت سے منصوبوں کی مالی اعانت فراہم کی۔ انہوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں کویتی سرمایہ کاری کا تخمینہ اربوں ڈالر ہے جبکہ سب سے بڑے منصوبے بنیادی ڈھانچے میں کویت فنڈ کے لیے ہیں جن کا تخمینہ 81 ملین ڈالر لگایا گیا ہے۔

العتیبی نے دونوں ممالک کے درمیان دوروں کے تبادلے پر روشنی ڈالی اور کہا کہ ہم جلد ہی وزرائے خارجہ کی سطح پر دورے کریں گے اور اس بات کی وضاحت کی کہ مشترکہ اعلیٰ کمیٹی جلد ہی اپنا کام شروع کردے گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  مہینوں تک ریگستان میں گم رہنے والے کویتی شہری سے متعلق وزارت داخلہ کا افسوسناک بیان جاری

دوسری جانب کویت میں ہندوستانی سفیر، ڈاکٹر سوئیکا نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو "تاریخی” اور گہری جڑوں کے طور پر بیان کیا اور کہا کہ دونوں ممالک کی قیادتیں اس تعلقات کی اہمیت کو سراہتی ہیں۔

تجارت، معیشت اور لوگوں کے تعلقات کا تسلسل صدیوں پر محیط ہے۔ انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کویت کے لیے چوتھا سب سے بڑا برآمدی جبکہ اس کی درآمدات کے لحاظ سے چھٹا مقام ہے۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

انہوں نے تعلیم کے میدان میں تعاون کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اقتصادی تعاون کے مرکزی نقطہ کے طور پر توانائی کے شعبے میں تعاون کو جاری رکھنے کی طرف اشارہ کیا، کیونکہ کویت میں 25 ہندوستانی اسکول کام کر رہے ہیں جن میں 50,000 سے زیادہ طلباء ہیں۔

قریبی دوستانہ تعلقات:

ہندوستانی سفیر نے کہا کہ ہمارے قریبی اور دوستانہ تعلقات کا اصل امتحان کورونا وباء کے مشکل وقت میں آیا جب ہندوستان اور کویت نے قریبی تعاون کیا اور ایک دوسرے کا ساتھ دیا جبکہ ہندوستان نے ایک خصوصی میڈیکل ٹیم کویت بھیجی اور بھارت کی تیار کردہ کوویشیلڈ ویکسین کی دو لاکھ خوراکیں فراہم کیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  دنیا کی کم عمر ترین پائلٹ خواتین کی فہرست میں کویتی خاتون بھی آ گئی

انہوں نے مزید کہا کہ اس معاملے میں کویت بھی برابری کی سطح پر رہا جس نے ایک خصوصی طیارہ آکسیجن اور دیگر طبی سامان کے ساتھ بھارت بھیجا جس کے بعد ہندوستانی بحریہ کے بحری جہاز کویت سے ہندوستان کے لئے طبی آکسیجن کی فراہمی لے کر گئے۔

Related posts:

کویت: یکم اگست سے پٹرول اسٹیشنوں پر 200 فلس کی اضافی رقم عائد کر دی گئی

نجی شعبوں کے ملازمیں کی تنخواہوں میں 50 فیصدی کٹوتی کا بل پیش

نمی کی مقدار 100 فیصد تک پہنچ سکتی ہے: کویتی ماہر موسمیات

بچوں سے زیادتی کرنے والا بھاگ کر کویت آ گیا

کویت میں جزیرہ ائیرویز نے نیا A320 neo طیارہ حاصل کر لیا

کویت نے لبنانی سفیر کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

کویت: کمپنیاں تنخواہ کا سرٹیفکیٹ پیش کیے بغیر ملازمین کے اقامہ کی تجدید کرسکتی ہیں

کویت: ڈرائیونگ لائسنس گم ہونے کی صورت میں بڑی سہولت دے دی گئی

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021