کویت سٹی 23 جولائی: روزنامہ عرب ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اس بار قربانی کا طریقہ کار کیا ہوگا وضاحت کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق سرکاری ترجمان طارق المزرم کے بیان کے مطابق وزراء کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ عیدالاضحی کے پہلے دن مویشی منڈی بند رکھی جائے گی لہذا جمعہ 31 جولائی جو کہ عیدالاضحی کا پہلا دن ہوگا اس دن مویشی منڈی بند ہوگی تاہم قربانی کے جانور کی قربانی کے لئے بکنگ سسٹم متعارف کیا جائیگا جسکے تحت لوگ اپوائنٹمنٹ لے کر ہی قربانی کے لئے ذبح خانے جا سکیں گے۔
یہ خبر بھی ضرور پڑھیں: نماز عیدالاضحٰی تمام مساجد میں ادا کی جائے گی۔
اس فیصلے کا مقصد موجودہ کورونا بحران کے دوران عوام کے درمیان جسمانی فاصلے کو برقرار رکھا جا سکے اور عوام کو وائرس سے بچایا جاسکے۔
Related posts:
کویت: پرائیویٹ سکولوں نے فیسوں میں کمی کر دی
کویت: حولی میں واقع معروف عمارت العثمان کمرشل کمپلیکس کو منہدم کرنے کی تیاریاں
کویتی پاسپورٹ طاقت کے لحاظ سے دنیا میں کس نمبر پر ہے فہرست جاری کر دی گئی
کویت میں دوپہر کے وقت کام کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
ملک کے 30 ویکسی نیشن مراکز شام 3 بجے سے رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے
کویت واپس آنے کے لیے نیا ویزہ لینے کی شرط عائد کر دی گئی
کویت: سڑکوں کی خوبصورتی اور معیار میں کویت نمبر لے گیا
کویت میں بھیکاریوں کی شامت، گرفتاری پر سیدھا ملک بدر