کویت سٹی 25 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 684 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 63,309 ہو گئی ہے۔
اموات کے 04 نئے واقعات (کل 429)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 422 کویتی شہری
- 262 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: مورخہ 22 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 158 فروانیہ گورنریٹس
- 203 احمدی گورنریٹس
- 170 جہرہ گورنریٹس
- 87 حولی گورنریٹس
- 66 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت: 60 سالہ عمر رسیدہ غیرملکیوں کے اقامہ تجدید کے بارے میں اہم فیصلہ متوقع
کویت میں سردی کی شدید لہر ایک بار پھر سے متوقع
کویت: سردی کی شدت سے 03 افراد مرتے مرتے بچ گئے
الیکٹرانک سگریٹ پر 100 فیصد کسٹم ڈیوٹی ٹیکس لگانے کا فیصلہ موخر کر دیا گیا
کویت میں ویکسین کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والوں کے لئے سخت فیصلہ کر لیا گیا
کویت: موسم غیر مستحکم اتوار شام تک رہے گا
کویت میں کرونا کیسوں میں کمی ریکارڈ
کویت سول ایوی ایشن نے مسافروں کی یومیہ گنجائش بڑھانے کا مطالبہ کردیا