• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
پیر, جنوری 19, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ہلدی جوڑوں کے درد کیلئے دوا کا کام کرتی ہے: نئی تحقیق

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 18 فروری: ہلدی بے شمار طبی فوائد کی حامل چیز ہے جسے ہم ذائقے کے لیے کھانوں میں استعمال کرتے ہیں۔ اب سائنسدانوں نے گھٹنوں اور جوڑوں کے درد میں مبتلا افراد کے لیے بھی اس کا حیران کن فائدہ بتا دیا ہے۔

میل آن لائن کے مطابق آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف تسمانیا کےسائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ ہلدی جوڑوں کی سوزش اوردرد کے مریضوں کے لیے ایک دوا کا کام کرتی ہے۔

یہ ان لوگوں کو درد سے فوری نجات دلانے کے لیے ایک درد بھگانے والی گولی کی حیثیت رکھتی ہے اور طویل مدتی استعمال سے یہ اس مرض میں نمایاں کمی کا سبب بنتی ہے۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

اس تحقیق میں سائنسدانوں نے جوڑوں کی سوزش اور تکلیف میں مبتلا درجنوں لوگوں کو تین گروپوں میں تقسیم کردیا اور ان میں سے ایک گروپ کے لوگوں کو ہلدی، دوسرے گروپ کے لوگوں کو ہلدی کا عرق اور تیسرے گروپ کے لوگوں کو سائنسی تحقیق میں استعمال ہونے والی بے اثر گولی دی جاتی رہی۔ 12ہفتے بعد نتائج میں معلوم ہوا کہ جن لوگوں کو ہلدی کا عرق دیا جاتا رہا تھا انہیں جوڑوں کی تکلیف سے کافی افاقہ ہو گیا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  رات کو دیر تک جاگنے سے شریانوں کے بند ہونے کا خطرہ

دوسرے نمبر پر جنہیں ہلدی دی جاتی رہی، ان کی تکلیف کم ہوئی جبکہ جس گروپ کو بے اثر دوا دی جاتی رہی ان میں کوئی فرق نہیں آیا تھا۔

واضح رہے کہ حالیہ سالوں میں ہلدی کو پھیپھڑوں کے امراض، الزیمرز، دل کی بیماریوں اور ڈپریشن کے علاج کے طور پر بھی آزمایا جا چکا ہے اور اس کے کافی بہتر نتائج سامنے آئے ہیں۔

Related posts:

گرم پانی پینا ، فائدہ مند بھی نقصان دہ بھی

پاؤں میں چیونٹیاں کاٹتی ہوئی محسوس ہوں تو پریشان نہ ہوں

اگر نوالہ گلے میں پھنس جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

دل کوصحتمند رکھنےکےلیےکیاکریں؟

سبزیوں کو تا دیر تازہ رکھنے کے آسان گھریلو طریقے

کوویڈ اور انفلوئنزا کے کیسوں میں اضافہ ہو رہا ہے: عالمی ادارہ صحت

عمانی ریسرچ ٹیم نے چھاتی اور پھیپھڑوں کے کینسر کا سستا ترین علاج دریافت کر لیا

انجیر میں موجود دنیا کی ہر بیماری کا علاج

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021