کویت سٹی 28 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 770 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 65,149 ہو گئی ہے۔
اموات کے 04 نئے واقعات (کل 442)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 519 کویتی شہری
- 251 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 27 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 143 فروانیہ گورنریٹس
- 236 احمدی گورنریٹس
- 196 جہرہ گورنریٹس
- 132 حولی گورنریٹس
- 63 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت میں سال 2022 کے دوران 34 لاکھ افراد پر ٹریفک جرمانے عائد
کویت: پھنسے ہوئے تارکین وطن کو ورک پرمٹ جاری ہونا شروع
آئندہ دو دن کویت کا موسم کیسا رہے گا، ماہر موسمیات نے آگاہ کر دیا
کویت: غیر قانونی افراد کو اقامے میں ترمیم کرنے کا پلیٹ فارم چالو کر دیا گیا
کویت میں مقیم غیرملکیوں کی بینک سے لون نہ ملنے کی بڑی پریشانی ختم
کویت: غیرملکیوں کی تعداد کم کرنے کے لیے 06 نکاتی نظریہ تیار
کویت کی معروف پبلک بس سروس کمپنی KPTC نے جدید بسوں کے ساتھ نیا لاگو متعارف کرا دیا
کویت داخلے کے لیے تیسرے ملک میں 14 دن کا قرنطین ختم کرنے کا اعلان