• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جولائی 16, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

عرب ممالک اور پاکستان میں رمضان المبارک ایک ہی دن شروع ہونے کے امکانات

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 12 مارچ: پاکستان کے محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔

مزید خبریں

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان

ملک بھر میں ایک ہی دن روزے کیلئے وزارت مذہبی امور نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں طلب کر لیا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ رمضان کے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10بج کر 23منٹ پر ہوگی۔ دوسری جانب سیکرٹری وزارت مذہبی امور آفتاب اکبر درانی نے کہا کہ امید ہے اس مرتبہ ماہ رمضان کا چاند متفقہ ہوگا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی ہمیشہ صوبوں کو ساتھ لے کر چلتی ہے۔

آفتاب درانی کا یہ بھی کہنا تھا کہ رویت ہلال کمیٹی کسی کو نیچا دکھانے کی کوشش نہیں کرتی۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبد الخبیر آزاد کے مطابق ملک بھر میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی اسی روز ہوں گے۔  محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  خوشخبری: آئندہ برس حج پہلے سے سستا ہوگا

ملک بھر میں ایک ہی دن روزے کیلئے وزارت مذہبی امور نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں طلب کر لیا۔

Related posts:

ٹھٹھہ کے ماہی گیر راتوں رات کروڑ پتی کیسے بن گئے؟

کراچی ائیرپورٹ پر غیر ملکی سیاح نک فشر کو دوکاندار نے دوھوکے سے لوٹ لیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کی شاندار فتح

جرمانوں سے چھٹکارہ، گاڑیوں کیلیے ورچوئل رجسٹریشن کارڈمتعارف

عمرہ زائرین کے ذریعے کروڑوں روپے کے آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے کویت کو سرمایہ کاری کے وسیع اور نفع بخش مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت

تحریک طالبان پاکستان نے ملک میں حملوں کی دھمکی دے دی

توہین قرآن کے ملزم کو مشتعل ہجوم نے تھانے میں گھس کر قتل دیا

مزید خبریں

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
پاکستان

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟
پاکستان

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا
پاکستان

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان
پاکستان

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان

پاکستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
پاکستان

پاکستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

پب جی گیم کھیلنے کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا
پاکستان

پب جی گیم کھیلنے کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا

پی آئی اے نے 50 مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ دیا
پاکستان

پی آئی اے نے 50 مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ دیا

منگنی کی تقریب فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے وقف
پاکستان

منگنی کی تقریب فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے وقف

اسلام آباد میں سیرت النبی میوزیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
پاکستان

اسلام آباد میں سیرت النبی میوزیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021