کویت سٹی 30 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 626 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 66,526 ہو گئی ہے۔
اموات کے 01 نئے واقعات (کل 445)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 413 کویتی شہری
- 213 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 29 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 144 فروانیہ گورنریٹس
- 181 احمدی گورنریٹس
- 153 جہرہ گورنریٹس
- 83 حولی گورنریٹس
- 65 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت: 60 سالہ غیرملکی افراد کی انشورنس کا فیصلہ اگلے کچھ گھنٹوں میں متوقع
کویت میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ
حال ہی میں پیدا ہونے والے بچے کویت آنے سے قاصر، 400 فیملیز پریشانی کا شکار
کویتی شہریوں نے سوق مبارکیہ کا نیا ڈیزائن سختی سے مسترد کردیا
کویت ائیرپورٹ پر مسافروں کی تعداد میں حیران کن اضافہ
جزوی کرفیو سے متعلق کویت وزراء کونسل کا اہم فیصلہ متوقع
کویت: عید الاضحٰی سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی 15 جولائی تک کردی جائے گی
کویت: نئے رہائش امور کے مسودہ قانون کی منظوری دے دی گئی