کویت سٹی 01 اگست: 9 مہینوں سے کویت سے باہر رہنے والے افراد کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی۔
تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کے فیصلے کے مطابق 01/9/2019 (یکم ستمبر 2019) کو یا اس کے بعد ملک سے باہر جانے والے تارکین وطن کو ریاست کویت واپسں آنے کی اجازت ہے بشرطیکہ ان کے پاس اقامہ کی مدت باقی ہو انہیں کویت واپس آنے کی اجازت ہے حتی کہ وہ 6 ماہ سے زیادہ کی مدت کے لئے کویت سے باہر ہی کیوں نہ ہوں۔
یہ خبر بھی پڑھیں: کویت ائیر پورٹ مہینوں بعد بحال کر دیا گیا
Related posts:
سری لنکا کو تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا سامنا، ملک دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گیا
کویت بھر میں اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کی تجویز پر غور
کویت: اتوار کے روز قلمی چاند گرہن لگنے کی پیشنگوئی
363 تارکین وطن روزانہ کی بنیاد پر کویت کی لیبر مارکیٹ سے خارج ہو رہے ہیں
امیر کویت شیخ نواف الاحمد الصباح نجی دورے پر جرمنی پہنچ گئے
کویت: نیشنل فنڈ نے اقساط میں مزید 6 ماہ کی توسیع کر دی
کویت: وزارت صحت بیرون ممالک پھنسے اپنے ملازمین کو واپس بلانے کے لیے تیار
کویت ہوائی اڈہ پر آنے اور جانے والی پروازوں کا شیڈول جاری