• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعرات, دسمبر 11, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

پاکستان اور اسرائیل میں تجارت، حقیقت کیا ہے سب سامنے آ گیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 04 اپریل: روزنامہ العربیہ کے مطابق عمران خان کے دور میں ایک پاکستانی یہودی کو اسرائیل جانے کی اجازت دی گئی تھی جس نے ایک تیسرے ملک کے ذریعے خشک میوہ جات تجارتی غرض سے اسرائیل بھجوائے

پاکستان کی وزارتِ تجارت نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور اسرائیل کے درمیان کوئی تجارت نہیں ہوئی۔ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ نہ سفارتی تعلقات ہیں اور نہ ہی پاکستان، اسرائیل کے ساتھ تجارت کرتا ہے۔

مزید خبریں

سعودی عرب میں "برگر لیب” کے نام سے پاکستانی فوڈ برینڈ متعارف

کیا بھارت میں ٹیسلا کی کار 17 لاکھ میں دستیاب ہے؟

اگر آپ بے روزگار ہیں تو آپ کو کیا کرنا چاہیے ؟

انتہائی خوبصورت جزیرہ صرف 20 لاکھ ڈالر میں خریدیں

حال ہی میں پاکستانی نژاد یہودی فشیل بن خالد نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے تاریخ میں پہلی بار پاکستانی غذائی اشیا کی پہلی کھیپ اسرائیلی مارکیٹوں میں برآمد کی ہے جس میں کھجور، خشک میوہ جات اور بعض مسالے بھی شامل ہیں۔

فشیل بن خالد نے کہا تھا کہ یہ مصنوعات برآمد کرنے سے قبل انہوں نے اسرائیلی تاجروں سے دبئی اور جرمنی میں غذائی اشیا کی نمائشوں پر کئی بار ملاقاتیں کیں اور انہیں اس کی خریداری پر قائل کیا۔

فیشل بن خالد کی جانب سے یہ معلومات سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر تبصرے ہونےلگے تھے کہ پاکستان سے اسرائیل تجارت ہو رہی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  آن لائن فلائٹ یا ہوٹل بکنگ کرنے پر اضافی فیس عائد کر دی گئی

وزارت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان، اسرائیل کو ایک خود مختار ریاست کے طور پر تسلیم نہیں کرتا اور نہ ہی دونوں ممالک کے درمیان بینکنگ تعلقات ہیں۔

Congratulation to Me as a Pakistani

I exported first batch of Pakistan 🇵🇰 food products to Israel 🇮🇱 market

Dates, Dry fruit, Spice single container. My video@CMShehbaz @ImranKhanPTI @BBhuttoZardari @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @betterpakistan @MiftahIsmail @tdap_official pic.twitter.com/l4KRqI4oet

— Fishel BenKhald (@Jew_Pakistani) March 28, 2023

بیان کے مطابق پاکستانی کسٹم نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان سے اسرائیل کو کوئی برآمدات نہیں کی گئیں۔

وزارتِ تجارت کا جاری کردہ بیان میں مزید کہنا ہے کہ پاکستانی مصنوعات اگر کسی تیسرے ملک کے ذریعے کسی ملک کو برآمد کی جاتی ہیں تو اسے پاکستان سے کی جانے والی برآمدات نہیں کہا جا سکتا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ برآمدات براہ راست اسرائیل کو نہیں بھیجی گئیں اور نہ ہی پاکستان کے کسی بینک میں ادائیگی وصول ہوئی۔

وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ اسے پاکستان اور اسرائیل کے درمیان تجارت کہنا گمراہ کن ہے اور حقیقت میں درست نہیں۔

ملا جلا ردعمل:
عمران خان کی حکومت میں انسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری نے سوال اٹھایا ہے کہ ایک پاکستانی کیسے براہ راست اسرائیل کو چیزیں فروخت کر سکتا ہے، لیکن پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری اپنی ہی حکومت میں اسرائیل کے لیے خصوصی پاسپورٹ کا اجرا بھول گئیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

شیریں مزاری بھول گئیں کہ فیشل بن خالد کو 2019 میں عمران خان کی حکومت نے اسرائیل جانے کے لیے خصوصی پاسپورٹ جاری کیا تھا، اسی دور میں پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی اسما حدید اسرائیل کے حق میں تقریر کر چکی تھیں۔

ادھر تحریک انصاف کے اور رہنما بابر اعوان نے اسرائیل کے ساتھ تجارت کو بانیاں پاکستان کے اسرائیل سے متعلق مسلمہ موقف کی خلاف ورزی قرار دیا۔

دریں اثنا وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی روابط سے متعلق میڈیا ایک حصے میں گردش کرنے والی افواہ نما خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے ’’کہ پاکستان کے اسرائیل سے تجارتی تعلقات قائم نہیں اور نہ ہی ایسی کوئی کوشش ہو رہی ہے۔‘‘

ایک بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ پاكستان كے اسرائيل سے تجارتی تعلقات کبھی نہیں رہے، صرف سياسی مقاصد كے لیے متفقہ مؤقف كو متنازع نہ بنايا جائے۔

نمائندہ خصوصی کے مطابق ایک پاكستانی يہودی کو عمران خان كے دور حكومت ميں اسرائيل جانےكی اجازت دی گئی تھی۔ پاكستانی يہودی نے ایک تیسرے ملک سے پاكستانی اشياء اسرائيل بھیجیں، اس سے متعلق وزارت تجارت یا خارجہ سے این او سی سامنے نہیں آیا ہے، نہ ہی ایسی اطلاع ہے کہ اس کی سرکاری طور پر اجازت دی گئی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سعودی عرب میں "برگر لیب" کے نام سے پاکستانی فوڈ برینڈ متعارف

طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ یہ کام پاکستانیوں کے لیے قابل تشویش تھا، دکھ کی بات ہے اسلامیاں پاکستان کے متقفہ موقف پر کچھ حلقوں نے سیاست شروع کر دی، جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے، کم ہے۔

خیال رہے کہ ایک غیر ملکی ویب گاہ نے ایک پاکستانی یہودی کے حوالے سے اپنی حالیہ رپورٹ میں بتایا تھا کہ اس کے اسرائیل کے ساتھ کاروباری روابط ہیں اور اس نے اسرائیل کو خشک میوہ جات اور مصالحہ جات فروخت کیے ہیں۔

Related posts:

اپنے اہداف کو کیسے حاصل کریں ؟

متحدہ عرب امارات میں عارضی ملازمین کی بھرتی کیلئے قواعد کا اعلان

روپے کی قدر میں کمی کے باعث ہندوستانی اور پاکستانی تارکینِ وطن فائدہ اٹھانے لگے

کویت کی معاشی ترقی میں اس سال 07 فیصد اضافہ متوقع

متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمتیں بڑھنے کے ساتھ ٹیکسی کے کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

دبئی مال میں آئی فون 14 پرو میکس اوپننگ کے 45 منٹ بعد ہی فروخت ہو گئے

سعودی عرب کی اتھارٹی (ZATCA)نے ٹیکس دہندگان کو جرمانے کے بارے میں الرٹ کر دیا

مزید خبریں

سعودی عرب میں "برگر لیب” کے نام سے پاکستانی فوڈ برینڈ متعارف
بزنس

سعودی عرب میں "برگر لیب” کے نام سے پاکستانی فوڈ برینڈ متعارف

کیا بھارت میں ٹیسلا کی کار  17 لاکھ میں دستیاب ہے؟
بزنس

کیا بھارت میں ٹیسلا کی کار 17 لاکھ میں دستیاب ہے؟

اگر آپ بے روزگار ہیں تو آپ کو کیا کرنا چاہیے ؟
بزنس

اگر آپ بے روزگار ہیں تو آپ کو کیا کرنا چاہیے ؟

انتہائی خوبصورت جزیرہ صرف 20 لاکھ ڈالر میں خریدیں
بزنس

انتہائی خوبصورت جزیرہ صرف 20 لاکھ ڈالر میں خریدیں

” بائیکاٹ میکڈونلڈز ” اسرائیلی فوج کے لیے مفت کھانے کا اعلان
بزنس

” بائیکاٹ میکڈونلڈز ” اسرائیلی فوج کے لیے مفت کھانے کا اعلان

اپنے اہداف کو کیسے حاصل کریں ؟
بزنس

اپنے اہداف کو کیسے حاصل کریں ؟

ڈالر کا استعمال ختم کرنے کا اعلان کردیاگیا
بزنس

ڈالر کا استعمال ختم کرنے کا اعلان کردیاگیا

اعلان جنگ کےبعد اسرائیلی
بزنس

اعلان جنگ کےبعد اسرائیلی کرنسی کم ترین سطح پرآگئی

دنیا بھر میں زیادہ تر ہیرے کہاں سے نکالے جاتے ہیں
بزنس

دنیا بھر میں زیادہ تر ہیرے کہاں سے نکالے جاتے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021