• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعرات, دسمبر 11, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

دبئی میں افسوسناک واقعہ، تین پاکستانیوں سمیت 16 افراد جاں بحق ہو گئے

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز، 16اپریل: دبئی کی ایک رہائشی عمارت کی چوتھی منزل میں آگ لگنے سے 16 افراد جان بحق اور نو زخمی ہو گئے۔

دبئی کے شہری دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ آگ لگنے کا یہ جان لیوا واقعہ گذشتہ روز الراس میں الخلیج اسٹریٹ کے قریب ایک پانچ منزلہ عمارت میں پیش آیا، جہاں پرانی دیرہ مارکیٹ بھی واقع ہے۔

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

دبئی سول ڈیفنس آپریشنز روم کو سب سے پہلے مقامی وقت کے مطابق 12 بج کر 35 منٹ پر آگ لگنے کی اطلاع ملی۔ شہری دفاع کی ٹیم چھ منٹ میں موقعے پر پہنچ گئی اور لوگوں کو عمارت سے نکالنے اور آگ بجھانے کی کارروائیوں کا آغاز کر دیا۔

پورٹ سعید فائر سٹیشن اور حمریہ فائر اسٹیشن کی ٹیموں نے آگ بجھانے کی کارروائیوں کا بیک اپ فراہم کیا۔ آگ پر دو بج کر 42 منٹ پر قابو پا لیا گیا جس کے بعد متاثرہ عمارت میں کولنگ کا عمل شروع کر دیا گیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  عازمین حج کی رہائش کے لیے 4000 اجازت نامے جاری کرنے کا ہدف

سماجی کارکن نصیر وتنپلی نے، جو مرنے والے افراد کی شناخت میں مدد کے لیے ہفتے کی رات دبئی پولیس کے مردہ خانے میں موجود تھے، کہا کہ وہ دبئی پولیس، دبئی میں انڈین قونصل خانے، دیگر سفارتی مشنز اور فوت ہونے والوں کے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ رابطے میں مصروف رہے۔

انہوں نے بتایا کہ ’اب تک ہم چار انڈین شہریوں کی شناخت کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں جن میں کیرالہ کا ایک جوڑا اور عمارت میں کام کرنے والے تامل ناڈو کے دو مرد حضرات شامل ہیں۔ اس کے علاوہ تین پاکستانی کزنز اور ایک نائجیرین خاتون کی شناخت ہوئی ہے۔‘

حکام نے عمارت میں موجود فلیٹس اور دکانوں کو سیل کر دیا ہے اور تمام مکینوں کو اگلے نوٹس تک کسی اور جگہ قیام کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ ایک کرایہ دار رہائشی کے مطابق انہیں بتایا گیا ہے کہ وہ شاید اتوار کو کسی وقت اپنے گھروں میں داخل ہوسکیں گے۔

دبئی سول ڈیفنس کے ترجمان نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ عمارت کی حفاظت کے تقاضے پورے نہ کیے جانے کی وجہ سے آگ لگی۔

Related posts:

اگر آپ دھوکے سے خراب گاڑی خرید لیتے ہیں تو دبئی کا قانون آپ کو کیاسہولت دیتا ہے؟

سعودی عرب نے رمضان المبارک میں خریداری مراکز و مالز 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ سنا دیا

قطر: حیا پلیٹ فارم بزنس اور سیاحتی ویزوں کے اجراء تک وسیع پذیر

ابو ظہبی پولیس نے امارات میں 48 گھنٹے میں نمبر پلیٹ ڈیلیوری سروس کا آغاز کر دیا

سعودی سفیر کی پاکستان کےغریب خاندانوں کو طبی امداد کی پیشکش

بحرینی عدالت نے ایرانی سمگلر کے سہولتکاروں کو سزا سنا دی

اسنیپ چیٹ کا نیا فیچر متعارف

کرایہ کی ادائیگی کے لیے بینکنگ سسٹم کا طریقہ کار کیا ہے؟

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021