کویت سٹی 05 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 651 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 69,425 ہو گئی ہے۔
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 468)
شفایابی کے 580 کیس (کل 60,906)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 425 کویتی شہری
- 226 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 04 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 137 فروانیہ گورنریٹس
- 219 احمدی گورنریٹس
- 132 جہرہ گورنریٹس
- 79 حولی گورنریٹس
- 84 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت: فائزر ویکسین چوری اور فروخت کرنے پر انڈونیشی خاتون نرس کو گرفتار کر لیا گیا
ڈیڑھ لاکھ افراد کویت ایئرپورٹ سے سفر کرنے کے لئے تیار
کویت: 643 نئے کورونا مریض 03 اموات 610 صحتیاب
کویت ہوائی اڈے کے عملے کو مسافروں سے عزت کے ساتھ پیش آنے کا حکم جاری
کویت ائیرپورٹ پر پاکستانی اور بھارتی شہری کو ہیروئن سمگل کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا
کویت کی پبلک ٹرانسپورٹ KPTC کا اپنے نیٹ ورک میں جدت کی تیاری شروع
کویت: 60 سالہ غیرملکیوں کے اقاموں کا معاملہ وزارت تجارت کے حوالے کر دیا گیا
کویتی پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کو 48 ممالک نے بڑی سہولت دے دی