• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, نومبر 7, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سعودی عرب: فیفا کے علاقے میں واقع انوکھی طرز کی مسجد جہاں نماز عیدالفطر ادا کی گئی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 23 اپریل: سعودی عرب میں جمعہ کی صبح جازان کے علاقے میں فیفا پہاڑوں کی بلند ترین چوٹیوں سے عیدالفطر کی نماز ادا کرنے کے ایک منظر نے دلوں کو چھو لیا۔

وقار، روحانیت اور خوبصورتی سے بھرپور تصویر کو دیکھ کر ہر کسی نے داد دی۔ فوٹوگرافر موسیٰ عبدہ الفیفی نے اپنی محنت کو کامیابی سے ہمکنار کردیا ۔

فوٹوگرافر موسی نے فیفاء میں دعوت کے نمایاں مظاہر دکھائے۔ گانوں ، مقبول کھانوں اور فطرت کے درمیان عید کی نماز ادا کرنے کے منظر کو فلما کر زبردست کام کیا۔

الفیفی نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کی طرف سے وسیع پیمانے پر پھیلائی گئی تصاویر کا ایک گروپ شائع کیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے عید پر اپنی خوشی کا اظہار کیا تھا اور ساتھ فیفا شہر کے متاثر کن تصاویر بھی گروپ میں شامل تھیں۔

’’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘‘ کے ساتھ ایک انٹرویو میں فوٹوگرافر موسیٰ نے بتایا کہ میں فیفا میں پیدا ہوا ہوں۔ میرے جذبات ہمیشہ بہت زیادہ ہوتے ہیں۔

میں نے دنیا کو سعودی عرب کے سب سے خوبصورت نماز کے مقام سے آگاہ کیا ہے۔ یہ مقام میرے آبائی شہر فیفا میں ہے۔ جو چیز اس مصلّی یا نماز کے مقام کو دوسروں سے ممتاز کرتی ہے وہ یہ ہے کہ یہ مقام فطرت کے حسن میں گھرا ہوا ہے۔ اسی چیز نے اس مقام صلاۃ کے حُسن میں اضافہ کردیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سعودی عرب نے تعلیمی ویزا پروگرام شروع کر دیا ہے

انہوں نے مزید کہا کہ فیفا گورنریٹس کی دعوتوں کی خوبصورت بات یہ ہے کہ وہ ماضی کے ذائقے کے ساتھ اب بھی زندہ ہیں۔

https://kuwaitnewsurdu.com/wp-content/uploads/2023/04/km_20230423_540p_30f_20230423_014326.mp4

نماز کے بعد پرانے لوک ترانے پیش کیے جاتے ہیں اور لوگ بارود کی آواز میں دوبارہ کھڑے ہوجاتے ہیں اور خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہیں۔ جوان اور بوڑھے سب جمع ہوجاتے ہیں۔

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

فیفا صوبہ:

واضح رہے فیفا گورنریٹ سعودی عرب کے جنوب مغرب میں جازان کے علاقے کی گورنریوں میں سے ایک ہے اور اس کا دارالحکومت فیفا شہر ہے جو جازان شہر کے شمال مشرق میں تقریباً 100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

Related posts:

شیخ زید روڈ پر دبئی فٹنس چیلنج کے لیے رجسٹریشن شروع کردی گئی

سعودی عرب: پہلے ’’ریاض فیشن ویک‘‘ کا20 اکتوبر سے آغاز

متحدہ عرب امارات میں سالک ٹول نے قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا

پرائیویٹ ٹیکسیوں میں کام کرنا خلاف قانون ہے، سعودی ٹرانسپورٹ اتھارٹی

سعودی عرب میں لکڑی کی فروخت، نقل و حمل اور ذخیرہ کرنے پر کتنا جرمانہ و سزا

پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی نے بھی یو اے ای کا گولڈن ویزا حاصل کرلیا

دبئی: پریمیم گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں تقریبا 50 ملین درہم میں فروخت ہوگئیں

فرانسیسی حجاج نبیل ایناسری نے سائیکل پر 5 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے حج ادائیگی کیلئے سعودی پہنچ ...

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021