کویت سٹی 06 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 620 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 70,045 ہو گئی ہے۔
اموات کے 01 نئے واقعات (کل 469)
شفایابی کے 704 کیس (61,610)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 423 کویتی شہری
- 197 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 05 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 100 فروانیہ گورنریٹس
- 220 احمدی گورنریٹس
- 139 جہرہ گورنریٹس
- 82 حولی گورنریٹس
- 79 دارالحکومت کویت
Related posts:
معروف کویتی ماہر موسمیات نے ملک میں بارش کی پیشنگوئی کر دی
ٹک ٹاک نے کویت میں اپنے پنجے مضبوطی سے گاڑ لیے، ماہرین کا اعتراف
کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے کو مکمل بحال کرنے کی توقع
کویت کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی کا امکان
حولی میں Smear فیلڈ ٹیسٹ جاری
کویت: بچوں کو ہراساں کرنے والے مصری شہری کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
کویت واپس آنے والوں کا فیصلہ اگلے دو ہفتوں میں ہونے کا امکان روشن
کویت، پاکستان دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی اور CPEC کی اہمیث پر مبنی آن لائن ویبینار کا انعقاد