کویت اردو نیوز، یکم مئی: رواں سال سے پاکستانی عازمین حج کو آب زم زم مفت نہیں ملےگا، بلکہ خریدنا پڑے گا
پانچ لٹر آب زم زم کیلئے فی کس 1114 روپے ادا کرنے ہوں گے جو 15 سعودی ریال بنتے ہیں۔
رواں سال سے حاجیوں کو آب زم زم مفت نہیں ملےگا بلکہ انہیں قیمت دیکر خریدنا پڑے گا۔
ذرائع کے مطابق ہر حاجی کو پاکستان واپس پہنچنے پرصرف 5 لیٹر آب زم زم ملے گا اور آب زم زم کیلئے فی کس 1114 روپے ادا کرنے ہوں گے جو 15 سعودی ریال بنتےہیں۔
ذرائع وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ پاکستانی حاجیوں کو 8 لاکھ 96 ہزار لیٹر آب زم زم فراہم کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق ایک لاکھ 79ہزار 210 عازمین سے آب زم زم کی قیمت پیشگی لی جارہی ہے۔
Related posts:
افغانستان میں شدید سردی، 200 کے قریب افراد جان کی بازی ہار گئے
مسجد الحرام میں مصنوعی ذہانت کا بڑھتا ہوا استعمال
دبئی میں دنیا کا پہلا تیرتا ہوا فائر فائٹنگ اسٹیشن
عمرہ ویزہ کی مدت سے متعلق سعودی وزارت حج کی وضاحت
متحدہ عرب امارات کا ٹریفک قانون
متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب رہائش کے لحاظ سے درجہ بندی میں سر فہرست
یو اے ای میں ہیٹ اسٹروک کیسز میں بتدریج اضافہ جاری
پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی نے بھی یو اے ای کا گولڈن ویزا حاصل کرلیا