کویت سٹی 09 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 514 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 71,713 ہو گئی ہے۔
اموات کے 04 نئے واقعات (کل 478)
شفایابی کے 713 کیس (کل 63,519)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 359 کویتی شہری
- 155 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 08 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 111 فروانیہ گورنریٹس
- 118 احمدی گورنریٹس
- 122 جہرہ گورنریٹس
- 83 حولی گورنریٹس
- 80 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت میں غیرملکیوں کے ڈرائیونگ لائسنس کا حصول مزید سخت کرنے کی تیاری
وزارة داخلیہ اور ٹریفک منگل سے کام کریں گے
کویت سے مصر جانے کے لیے پروازیں بحال کر دی گئیں
سونے کی خریداری کرنے میں کویتی شہریوں اور رہائشیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
کویت میونسپلٹی نے رات 12 بجے دکانیں بند نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی اقدامات اٹھانے شروع کردیئے
کویت: کورونا ایمرجنسی ٹیم نے موسم بہار میں کیمپنگ کے لئے سفارشات کر دی
فریضہ حج 2021 کے لیے کورونا ویکسین لینا لازم قرار
کویت: مساجد کو رمضان المبارک میں مکمل بحال کرنے کے احکامات جاری