کویت اردو نیوز 10 اگست: وزراء کونسل کے اجلاس میں کوئی اہم فیصلہ نہ لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزراء کونسل نے آج کے اجلاس میں نہ تو ملک میں وائرس کی صورتحال پر کوئی تبادلہ خیال کیا اور نہ ہی کوئی اہم فیصلہ لیا گیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق جزوی کرفیو بغیر کسی تبدیلی یا خاتمے کے جاری رہے گا جبکہ معمول کی زندگی میں بتدریج واپسی کا تیسرا مرحلہ بغیر کسی تبدیلی کے جاری رہے گا۔
صحت کے امور سے متعلق تمام فیصلے اور چوتھے مرحلے کے آغاز کے حوالے سے کوئی بھی حتمی فیصلہ اگلے جمعرات کو وزراء کونسل کے اجلاس میں لیا جائے گا۔
Related posts:
کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے
نشے کی علت سے کویتی نوجوانوں کی ہلاکتوں میں اضافہ
کویت: تجدید شدہ ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے مشکلات کا سامنا
تین ماہ قید اور 5000 دینار جرمانہ گھریلو قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے پر
خبردار، ایسے بھکاریوں کی باتوں میں ہرگز نہ آئیں
6 ماہ سے زیادہ کویت سے باہر رہنے والوں کے لیے آخری موقع
کویتی ماہر موسمیات نے درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ ہونے کی توقع ظاہر کر دی
کویت: ٹیکسی سروس بحال کرنے اور فروانیہ لاک ڈاؤن کے خاتمہ کا منصوبہ