کویت اردو نیوز،4مئی: عزت مآب امیرقطرشیخ تمیم بن حمد الثانی جمعرات کی صبح دوحہ سے برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے لیے روانہ ہو گئے تاکہ برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے بادشاہ چارلس III کی تاجپوشی کی تقریب میں شرکت کر سکیں۔
دورے کے دوران عزت مآب امیر برطانوی وزیراعظم رشی سنک سے دونوں دوست ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات اور تمام شعبوں میں ان کی ترقی کے طریقوں پر باضابطہ بات چیت کریں گے۔ عزت مآب امیر کے ہمراہ ایک سرکاری وفد بھی ہے۔
Related posts:
عید الاضحی: لوسیل بلیوارڈ پر آتش بازی کا مظاہرہ، قطری عوام و ایکسپیٹس کیلئے خصوصی سجاوٹ اور سرگرمیاں
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے دبئی کی خاتون نے ایک ہی رات میں 30 رشتہ داروں کو کھو دیا
جدہ میں رمضان سجاوٹ ، سعودیہ دنیا بھر میں چھا گیا
آسٹریا میں پھر سے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا
سعودی عرب: ایشیائی شخص منی لانڈرنگ کے جرم میں 4 سال قید
کنگ سعود یونیورسٹی نےمصنوعی ذہانت کامقابلہ جیت لیا
امریکہ میں جاسوس غبارے کے بعد ایک اور پر اسرار چیز نمودار ہو گئی،حکام پریشان
معروف بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو قتل کردیا گیا