• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, جنوری 23, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ہر اینڈرائیڈ فون اب زلزلے کی پیشگوئی میں مدد کرسکے گا

Share on FacebookShare on Twitter

گوگل نے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کو دنیا کے سب سے بڑے زلزلے سے الرٹ کرنے والے سسٹم میں تبدیل کردیا ہے اور اس کے پہلے مرحلے کو منگل سے متعارف کرایا جارہا ہے۔

اگر آپ اجازت دیں گے تو اینڈرائیڈ فونز میں موجود ایکسیلرومیٹر زلزلے کو شناخت کرنے کے لیے ڈیزائن ایک الگورتھم کے لیے ڈیٹا پوائنٹ کی شکل اختیار کرلے گا۔

بتدریج یہ نظام خودکار طور پر ایسے افراد کے لیے انتباہی پیغامات بھیجے گا جن کا زلزلے سے متاثر ہونے کا خطرہ ہوگا۔

یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ دنیا بھر میں اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کی تعداد بہت زیادہ ہے اور گوگل کی جانب سے بڑے ڈیٹا کے لیے الگورتھمز کا بہترین استعمال کیا جاتا ہے۔

اس سے پہلے گوگل ایپل کے ساتھ کورونا وائرس کے مریضوں کی تلاش کے نظام کو تشکیل دے چکا ہے جبکہ ایمرجنسی لوکیشن سروسز بھی متعارف کرائی گئیں۔

اب زلزلے سے آگاہ کرنے والے نظام کو بتدریج متعارف کرایا جائے گا، پہلے مرحلے گوگل کی جانب سے یو ایس جیولوجیکل سروے اور کیلیفورنیا آفس آف ایمرجنسی سروسز سے اشتراک کیا گیا ہے، جبکہ کیلیفورنیا میں اینڈرائیڈ صارفین کو زلزلے سے متعلق الرٹس بھیجے جائیں گے۔

اس منصوبے کے دوسرے مرحلے میں گوگل کی جانب سے مقامی سرچ نتائج میں زلزلے سے متعلق اینڈرائیڈ ڈیٹا کے الرٹس کو حصہ بنایا جائے گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  واٹس ایپ پرائیویسی فیچرز جو ہر کسی کو معلوم ہونے چاہئیں

گوگل کے اینڈرائیڈ سافٹ ویئر انجنیئر مارک اسٹوگٹس نے بتایا کہ ویسے تو یہ زبردست ہوگا زلزلہ پیما نظام زلزلے کی پیشگوئی کے لیے ہر جگہ موجود ہوں، مگر ایسا ممکن نہیں اور عالمی سطح پر ان کا استعمال لگ بھگ ناممکن ہے کیونکہ زلزلہ پیما آلات بہت زیادہ مہنگے ہوتے ہیں، ان کی مسلسل نگہداشت کرنا پڑتی ہے اور کسی بھی علاقے میں ان کی بہت زیادہ تعداد کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ ایک اچھا ارلی ارتھ کوئیک وارننگ سسٹم قائم ہوسکے’۔

اس کے پیچھے یہ خیال ہے کہ جب بھی آپ کو زلزلے کا احساس ہو تو گوگل پر جاکر دیکھ سکیں کہ واقعی زلزلہ آیا تھا یا نہیں۔

آخری مرحلے میں جب گوگل کو نظام کی درستگی پر زیادہ یقین ہوجائے گا تو زلزلے سے متعلق وارننگ لوگوں کو بھیجنے کا سلسلہ شروع ہوگا۔

گوگل: زلزلے سے الرٹ کرنے والے سسٹم

مارک اسٹوگٹس کا کہنا تھا کہ اس پروگرام کے تحت جمع کی جانے والی تفصیلات کے حوالے سے گوگل کو صرف لوکیشن انفارمیشن کی ضرورت ہوگی۔

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

زلزلے کے الرٹس اور ڈیٹکشن سسٹم کا حصہ بننا صارف کی اپنی مرضی پر ہوگا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  گوگل پلے اسٹور نے اہم ایپ کو ہٹا دیا

مارک اسٹوگٹس کے مطابق ہمیں بس ہر فون کو زلزلہ پیما آلے میں بدلنا ہوگا اور ہمیں لوگوں کے بارے میں جاننے کی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ اس کی ضرورت ہی نہیں ہوگی۔

آسان الفاظ میں ایک اینڈرائیڈ فون ایک چھوٹے زلزلہ پیما آلہ بن جائے گا کیونکہ ان میں ایک ایکسیلرومیٹر موجود ہوتا ہے جس کو اینڈرائیڈ سسٹم یہ دیکھنے کے لیے استعمال کرتا ہے کہ فون کو ہلایا جارہا ہے یا نہیں۔

Related posts:

واٹس ایپ پر ناپسندیدہ پیغام بھیجنے والوں کو لاک اسکرین سے بلاک کریں

یوٹیوب میں خاموشی سےبڑی تبدیلی کردی گئی

واٹس ایپ پرائیویسی فیچرز جو ہر کسی کو معلوم ہونے چاہئیں

ٹویٹر کے مالک ایلون مسک نے ٹویٹر کا لاگو تبدیل کردیا

واٹس ایپ میں گوگل میپس جیسا فیچر متعارف کرانے کی تیاریاں

ناسا نے ماؤنٹ ایورسٹ کے ٹکڑے چاند پر بھیج دئیے

موبائل فون کےچارج نہ ہونےکی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟

جب سورج سے 25 گنا بڑا ستارہ اچانک غائب ہوگیا

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
سائنس و ٹیکنالوجی

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟
سائنس و ٹیکنالوجی

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن
سائنس و ٹیکنالوجی

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری
سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی
سائنس و ٹیکنالوجی

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت
سائنس و ٹیکنالوجی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021