کویت اردو نیوز، 13مئی: "کیریج نے قطر کو الوداع کہہ دیا،” سوشل میڈیا پر فوڈ ڈیلیوری سروس پلیٹ فارم نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ماہ سے ملک میں اپنی سروسز بند کردے گا۔
کیرج 25 جون 2023 کو قطر میں اپنا آپریشن روک دے گا۔
انسٹاگرام پر، کیریج قطر نے لکھا: "ہماری بنیادی ترجیح اس وقت کے دوران اپنے ملازمین، رائڈرز، مقامی دکانوں اور ریستوراں کے شراکت داروں کی مدد کرنا ہے۔”
اس نے مزید کہا کہ”آپ میں سے ان لوگوں کے لیے جنہوں نے آپ کے کھانے اور گروسری کی ڈیلیوری ایپ کے طور پر کیریج پر انحصار کیا، ہم آپ کے تعاون اور اعتماد کے لیے آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں،”
حال ہی میں رائیڈ ہیلنگ سروس کریم نے بھی قطر میں اپنے 10 سالہ دورانیہ کو ختم کرتے ہوئے ایسا ہی اعلان کیا ہے
Related posts:
دبئی نے الکوحل مشروبات پر لگایا گیا ٹیکس ختم کر دیا
مکہ مکرمہ میں پری پیڈ پارکنگ قائم کی جائے گی
کعبہ شریف میں زائرین کیلئے 11زبانوں والا روبوٹ تعینات کر دیا گیا
یو اے ای : رہائشیوں کے لیے شناختی کارڈ کے حوالے سے 4 طریقہ کار
اونٹوں کی کاسمیٹک سرجری کرنے والا مصری شہری گرفتار
خلیج تعاون کونسل، خلیجی ممالک کو جوڑنے والی ریلوے لائن پراجیکٹ کو مکمل کرنے کیلئے پرعزم
متحدہ عرب امارات کے ویزوں میں بڑی ترمیم، کفیل کے بغیر ویزوں کا اجراء ممکن
عمان میں فک القربا اقدام کے تحت ماہ رمضان میں 800 سے زائد قیدیوں کی رہائی