کویت اردو نیوز، 22مئی: پاکستان میں پہلی ہوائی ٹیکسی متعارف کرانے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔
اس حوالے سے اسکائی ونگز ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ ایریل ٹور سروس کیلیے استعمال جہاز پاکستان پہنچ گیا، ڈی اے 40 ڈائمنڈ سیریز ماڈل کے جہاز کالیز پر معاہدہ ہوگیا۔
سی او او اسکائی ونگزایوی ایشن عمران اسلم خان کا کہنا ہے کہ ڈی اے 40 ڈائمنڈ سیریز ماڈل کے جہاز کالیز پر معاہدہ ہوگیا، سنگل انجن جہاز میں بیک وقت 4 مسافروں کی گنجائش ہے۔
عمران اسلم خان نے کہا کہ ایریل ٹور کے ذریعے کراچی سے دیہی سندھ تک سروس دی جائے گی۔
بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں تک سروس حاصل کی جا سکے گی، 160 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے والا جہاز جرمن ساختہ ہے۔
Related posts:
کورونا کی نئی قسم، پاکستانی عازمین حج کو ویکسین لگائے جانے کا امکان
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رحمان ملک انتقال کر گئے
پاکستان میں کولڈڈرنکس پرپابندی لگادی گئی
یورپ یا جنت؟ پاکستانیوں کی اکثریت کس جگہ کو فوقیت دیتی ہے؟
نیویارک میں پی آئی اے کا ہوٹل روزویلٹ بند
پاکستانی شہری اب ویزا کے بغیر بھی اس یورپی ملک کا دورہ کر سکتے ہیں
خلیجی ممالک کی کرنسیاں پاکستانی روپے کے مقابلے میں اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
عمرہ کے نام پر بھکاریوں کا گروہ روانگی سے قبل گرفتار