کویت اردو نیوز، 23مئی: صومیہ خان تیسری پاکستانی گلوکارہ ہیں جن کو دبئی میں گولڈن ویزا ملا ہے۔
اس سے قبل گلوکار عاطف اسلم،آئمہ بیگ کو دبئی کا گولڈن ویزہ ملا ہے ۔
صومیہ خان نے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں یو اے ای حکومت اور خاص کر دبئی حکام کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھے عزت اور مان دیا۔
صومیہ خان نے کہا کہ دبئی میرا دوسرا گھر ہے میرا بچپن یہیں پر گزرا ہے، دبئی امیگریشن حکام نے مجھے دبئی کا گولڈن ویزہ جاری کیا ہے۔
مجھے یہ ویزہ میرے ٹیلنٹ کی وجہ سے دیا گیا ہے، اب میں دبئی میں اپنے شوز بھی باقاعدگی سے منعقد کیا کروں گی۔
صومیہ نے کہا کہ یہاں پر مقیم پاکستانیوں کےلئے بہت کچھ نیا کرنے والی ہوں
Related posts:
متحدہ عرب امارات: ابوظہبی پولیس نے غیرملکیوں کے دل جیت لئے
سعودی خاتون نے 70سال کی عمر میں گریجویٹ ڈگری حاصل کرلی۔
گنجے سر پر بال لگوانے کی خواہش نے نوجوان کی جان لے لی
سی ورلڈ ابوظہبی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
متحدہ عرب امارات: 6 ماہ سے باہر رہنے والے رہائشی ویزا ہولڈرز کے لئے اچھی خبر
مسقط ڈیوٹی فری کا نیا ریفل، دی بگ کیش ٹکٹ نے بھارتی ایکسپیٹ کی زندگی بدل دی
شادی کی صبح ہی دلہا نے دلہن کو بے دردی سے قتل کردیا،وجہ کیا ہوئی؟
متحدہ عرب امارات کا ماہ رمضان میں اشیائے خردونوش پر بڑے ڈسکاؤنٹ کا وعدہ