• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جولائی 16, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کن ممالک کے سیاحوں کی پہلی ترجیح ’’بحرین‘‘ہے؟

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز، 24مئی: خلیج فارس میں واقع جزیرائی ملک بحرین کن ممالک کے سیاحوں کی پہلی ترجیح ہے اس کا اندازہ بحرینی حکام کے جاری کردہ سیاحتی اعداد وشمار سے ہوتا ہے۔

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بحرین کی انفارمیشن اینڈ ای گورنمنٹ اتھارٹی نے 2022 کی تیسری سہ ماہی سے متعلق سیاحتی اعدادوشمار جاری کیے ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ سعودی عرب کے سیاح بحرین آتے ہیں جب کہ دوسرے نمبر پر بھارتی سیاحوں کا نام آتا ہے۔

بحرین کے متعلقہ حکام کی جانب سے جاری فہرست میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال جولائی سے ستمبر 2022 کے دوران بحرین آنے والوں میں سب سے زیادہ سعودی عرب کے شہری تھے جو سیاحوں کی مجموعی تعداد کا 88.1 فیصد تھی۔

مذکورہ تین ماہ کے دوران 2.09 ملین سعودی شہریوں کی بحرین آمد ہوئی تھی۔

دوسرے نمبر پر بھارت رہا جس کے 2 لاکھ 18 ہزار ایک سو شہریوں نے بحرین کا وزٹ کیا جب کہ کویت کے ایک لاکھ 17 ہزار 400 شہریوں نے اس ملک کو اپنی آمد سے رونق بخشی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  اماراتی شہریوں کو جاپان میں ویزا فری انٹری کی بڑی خوشخبری سنا دی گئی

بحرین کو کنگ فہد پل سعودی عرب سے جوڑتا ہے اور سعودی شہریوں کی بڑی تعداد اسی راستے بحرین آتی ہے۔

اس حوالے سے کنگ فہد پل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پل کے راستے بحرین جانے والے سعودیوں کے لیے ضروری ویکسین بنیادی شرط ہے۔

اگر اسی مدت کے دوران دیگر خلیجی ممالک سے آنے والوں کی مجموعی تعداد کا ذکر کیا جائے تو گزشتہ سال جولائی تا ستمبر 3 لاکھ 10 ہزار 200 شہری بحرین پہنچے اور یہ یہاں آنے والے سیاحوں کی مجموعی تعداد کا 10.4 فیصد ہے

Related posts:

دنیا کی سب سے کم عمر مصنفہ ، 3 سالہ بچی نے تاریخ رقم کرڈالی

عمان: سپریم جوڈیشل کونسل نے عمانیوں کی غیر ملکیوں سے شادی کے لیے درخواستیں وصول کرنا شروع کر دیں۔

دبئی میونسپلٹی کا سالانہ رمضان سوق شروع کرنے کا اعلان

قطر: لوسیل میں ام سمرہ اسٹریٹ ٹریفک کیلئے بند کردی گئی

مسجد الحرام میں خاتون کو فلسطینی پرچم لہرانے سےروک دیا گیا (ویڈیو وائرل)

سعودی اسکول طلباء چینی زبان میں مارننگ اسمبلی کرنے لگے۔

سعودی عرب میں کفیلوں پر دس لاکھ ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا، لیکن کیوں؟

امیر کویت کے انتقال پر قطر میں تین روزہ سوگ کا اعلان

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب :  لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات
خلیجی ممالک

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں
خلیجی ممالک

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا
خلیجی ممالک

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان
خلیجی ممالک

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ
خلیجی ممالک

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی
خلیجی ممالک

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
خلیجی ممالک

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021