• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, فروری 10, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

برطانیہ نے ویزہ پالیسی کے تحت بین الاقوامی طلبہ پر پابندیاں عائد کرنیکا منصوبہ بنا لیا۔

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز، 26 مئی: حکومت برطانیہ نے نئی ویزہ پالیسی کا اعلان کرکے برطانیہ میں زیر تعلیم غیر ملکی طلبہ کو متاثر کیا ہے۔

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

نئے اقدامات کے تحت صرف 2 سال سے زائد عرصے تک چلنے والے ریسرچ پروگرام سے منسلک پوسٹ گریجویٹ کورسز کے طلبہ ہی دوران تعلیم اپنے زیر کفالت افراد کو برطانیہ لانے کے اہل ہوں گے۔

برطانیہ نے یورپی یونین سے لوگوں کی آزادانہ نقل و حرکت ختم کر دی ہے کیونکہ رواں سال مہاجرین کی تعداد ریکارڈ بلندیوں تک پہنچنے والی ہے۔

اس کی وجہ زیادہ تر یوکرین، ہانگ کانگ اور افغانستان سے فرار ہونے والے لوگوں کے لیے مخصوص ویزہ اسکیمز ہیں، پھر بھارت اور نائیجیریا سے آنے والے طلبہ کی تعداد میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دائیں بازو کی وزیر داخلہ سویلا بریورمین نے اپنی ہی حکومت کو مزید سخت ہونے کی درخواست کی۔

تاہم، مالیات اور تعلیم کے وزرا وزیر داخلہ کی مخالفت کرتے ہیں اور غیر ملکی کارکنوں کی جانب سے لائی جانے والی سکلز اور برطانیہ کی یونیورسٹیوں میں طلبہ کی جانب سے ادا کی جانے والی اعلی فیسوں کی قدر کرتے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پولیس نےڈیڑھ لاکھ کالاپتاطوطاکیسےڈھونڈا؟

سویلا بریورمین نے پارلیمنٹ میں کہا تھا کہ گزشتہ سال بین الاقوامی طلبہ کے زیر کفالت افراد کو تقریباً ایک لاکھ 36 ہزار ویزے جاری کیے گئے جو کہ 2019 میں جاری کردہ 16 ہزار سے 8 گنا زیادہ ہیں، مستقبل میں غیر ملکی طلبہ کو اپنے کورسز مکمل کرنے سے پہلے طلبہ کے راستے کو کام کے راستے میں بدلنے سے روکا جائے گا۔

برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ وہ غیر ملکی طالب علموں کو اپنے کورس کے بعد اسی ویزہ پر دو سال تک برطانیہ میں رہنے کا اہل ہونے کرنے والے ویزا پلان میں کسی تبدیلی کا منصوبہ نہیں بنا رہی ہے بشرطیکہ اگر انہیں ملازمت مل گئی ہو۔

برطانوی وزیر داخلہ کے بیان کے مطابق اس اقدام سے تعلیم کو امیگریشن کے طور پر استعمال کرنے والے بے ایمان ایجنٹوں کا راستہ بند ہو جائیگا۔

یونیورسٹیز یو کے انٹرنیشنل کے ڈائریکٹر جیمی اروسمتھ، نے اس بات پر شک کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے اقدامات سے امیگریٹنس کی تعداد میں کمی آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ زیادہ تر بین الاقوامی طلبہ زیر کفالت افراد کے ساتھ نہیں آتے اس لیے طلبہ کی اکثریت اس تبدیلی سے متاثر نہیں ہوگی تاہم انہوں نے اعتراف کیا کہ یقیناً!کچھ اثر پڑے گا ورنہ حکومت تبدیلی متعارف نہیں کرائے گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  غیر قانونی تارکین وطن کے لیے خوشخبری، امریکی ویزا پالیسی کا اعلان

Related posts:

سفارتی کشیدگی ؛ بھارت کیلئے کینیڈین اسٹوڈنٹ ویزا کا اجرا کم ہو گیا

لائیو انٹرویو کے دوران فلسطینی راہنما گرفتار

تیسری عالمی جنگ کون جیتے گا؟ مصنوعی ذہانت کےجواب نے عالمی طاقتوں کو چونکا دیا

غزہ کے ہسپتالوں کی ابتر صورتحال پر نرس بھی رو پڑی

جنونی شخص کا پاکستانی فیملی پر قاتلانہ حملہ، گھر کا سربراہ قتل

امن کا نوبل انعام قیدی خاتون کے نام

ایران نے 33 ممالک کے لیے ویزہ فری داخلے کا اعلان کردیا

بیٹے کو بَلی چڑھانے والے والدین عین موقع پر گرفتار

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
دنیا

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ
دنیا

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل
دنیا

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021