کویت اردو نیوز، یکم جون: واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کیلئے نئے فیچر میں صارفین واٹس ایپ پر آڈیو اسٹیٹس بھی لگا سکیں گے۔
واٹس ایپ کے نئے فیچر کے ذریعے اب صارفین کو آڈیو اسٹیٹس کی سہولت بھی میسر ہوگی جسمیں صرف 30 سیکنڈ کے پیغامات کو ریکارڈ کرکے شیئر کیا جاسکتا ہے۔
واٹس کے اس فیچر کو استعمال کرنے کیلئے صارفین کو اسٹیٹس اسکرین پر جاکر مائیکروفون آئیکن پریس کرکے اپنا وائس نوٹ ریکارڈ کرانا ہوگا۔
واٹس ایپ کے اس فیچر کا پہلا تجربہ گزشتہ ماہ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس بیٹا ٹیسٹرز کے ساتھ کیا گیا
میٹا نے اس سے قبل واٹس ایپ میں میسج ایڈٹ کرنے کا بھی فیچر لانچ بھی کیا تھا
Related posts:
فیسبک میسنجر میں انتہائی دلچسپ فیچرکااضافہ
میٹا بھی فلسطینیوں کی آواز کو دبانے میں پیش پیش
اپنا موبائل تبدیل کرنے سے پہلے یہ چند کام لازمی کریں
چاند کی عمر کے بارے میں سائنسدانوں کا نظریہ غلط نکلا
گوگل ایپ میں سرچ بارکی جگہ تبدیل
ایپل کے ورچوئل رئیلٹی ہیڈ سیٹ، کویت میں قمیت ہزاروں دینار
انٹرنیٹ استعمال کرنے والے خلیجی ممالک میں کویت پہلے نمبر پر آ گیا
سیارہ زحل کے گرد حلقے کب نظر نہیں آئیں گے، ناسا نے تاریخ بتا دی