کویت اردو نیوز، 2جون: متحدہ عرب امارات نے ماہ جون کے لیے فیول ریٹیل پرائسز کا اعلان کیا ہے۔
سپر 98 پٹرول کی فی لٹر قیمت3.16 درہم سے کم ہوکر 2.95 درہم کردی گئی ۔
سپر 95 پٹرول کی فی لٹر قیمت 3،05 درہم سے کم کر کے 2.84 درہم کردی گئی ۔
ای پلس 91 پٹرول کی فی لٹرقیمت 2.97 درہم سے کم کرکے 2.76 درہم کردی گئی۔
Related posts:
سعودی عرب کا 10 سیاحتی ممالک میں شامل ہونے کا ارادہ
سلطنت عمان نے مخصوص ممالک پر عائد پابندی ختم کردی
صرف 18 ماہ میں 70 کلو وزن کم مگر کیسے ؟
مساجد میں افطاری پر پابندی
مرحوم امیر کویت کی غائبانہ نماز جنازہ مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں ادا کی جائے گی
یکم مارچ کو ابوظہبی ہندومندر کھولنے کا اعلان
ہٹ اینڈ رن کیسز پر جیل اور 20,000 درہم جرمانہ عائد
کعبہ کا دروازہ ڈیزائن کرنے والے انجینئر منیر الجندی انتقال کر گئے