کویت اردو نیوز،3جون: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مصنوعی طریقے سے بارش برسانے کا تجربہ کامیاب تجربہ رہا۔
متحدہ عرب امارات کے سائنسدانوں نے شدید گرمی میں مصنوعی طریقے سے بارش برسانے کی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔
یو اے ای میں 50 ڈگری سینٹی گریڈ میں مصنوعی طریقے سے بارش کرانے کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ ڈرونز کی مدد سے بادلوں کو برقی کرنٹ دیا گیا جو بارش کی وجہ بنا۔
مصنوعی بارش کے اس طریقے کو ”کلاؤڈ سیڈنگ“ کہتے ہیں۔ اس بارش کی وجہ سے تپتے صحرا میں بھی 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے دوران موسم ایک دم تبدیل ہو گیا۔
Related posts:
قطر میں قید بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق فوجیوں کے اہل خانہ کو ان سے ملاقات کی اجازت مل گئی
انڈونیشیا طیارہ حادثہ سے پہلے بیوی کے لئے لی گئی آخری تصویر
سعودی عرب میں کریک ڈائون 15 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار
یواےای ٹریفک الرٹ : ابوظہبی، دبئی اور شارجہ میں اہم سڑکوں کی بندش
سعودی عرب: شاہ سلمان نے ملک میں "یوم پرچم" کا دن مقرر کرنے کا اعلان کردیا
ابشر پلیٹ فارم کے ذریعے ایگزٹ/ری-انٹری ویزا کینسلیشن
متحدہ عرب امارات نے کویت کے لئے پروازیں بحال کر دیں
متحدہ عرب امارات میں یوم خواتین کی مناسبت سے اتحاد ریل چلانے والی پہلی خاتون ٹرین کپتان سارہ المزروع...