کویت اردو نیوز، 3جون: حکومت پاکستان نے خیبر پختونخوا کے ہنر مند نوجوانوں کو جرمنی میں روزگار کی نوید سنا دی۔
وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا سے سکلڈ ورکرز کی تفصیلات مانگ لی ہیں، مراسلے کے مطابق ڈی اے ای اور بی ٹیک ڈپلومہ ہولڈرز کو جرمنی میں روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔
اس سلسلے میں پشاور، سوات، تیمرگرہ، دیر اور بنوں کے ٹیکنیکل اور وکیشنل سینٹرز میں اویرنس ورکشاپس بھی منعقد کی جائیں گی۔
اس لیٹر کے مطابق بی ٹیک اور ڈی اے ای کے فارغ التحصیل طلبہ کی جرمنی میں روزگار سے متعلق کونسلنگ کی جائے گی۔
Related posts:
آزادی لانگ مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں، لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے
پاکستانی فٹبالر صدام حسین نے عمان کے سلالہ اسپورٹس کلب کیساتھ معاہدہ کر لیا
پاکستان میں حج درخواستیں جمع کرانے والے افراد کیلئے بڑی خبر آگئی
بیرون ملک جانے والوں کیلیے تصدیق کا عمل مزید آسان
پرویز مشرف کی تدفین کہاں ہو گی، خاندان نے فیصلہ کرلیا
پاکستانی فنکار کا عظیم کارنامہ ؛ شہید قرآنی صفحات فن پاروں میں تبدیل
شہری کواغواکرکے لاکھوں کاتاوان لینےوالاایس ایچ اواہلکاروں سمیت معطل
حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے'روڈ ٹو مکہ'سہولت متعارف