کویت اردو نیوز،13جون: قطر کے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اس ہفتے کے آخر میں تیز ہوائیں چلیں گی جس کے نتیجے میں گردو غبار اڑے گا۔
محکمہ نے ایک الرٹ میں کہا کہ بدھ، 14 جون، 2023 سے ملک میں تازہ سے تیز شمال مغربی ہوا اور 30KT سمندری، ان شور او آف شور ہواؤں سے متاثر ہونے کی توقع ہے۔
اس میں مزید کہا گیا ہے کہ موسم کی صورتحال اختتام ہفتہ تک برقرار رہے گی جس کی وجہ سے بعض اوقات دھول اڑنے اور سمندر کے کنارے لہریں اٹھیں گی۔
ملک میں درجہ حرارت 35 سے 45 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بہت زیادہ ہے۔
Related posts:
یواےای: پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا
سعودی ائیر پورٹس نے ممنوعہ سامان بارے اپنی ایڈوائز جاری کر دی
مسقط میں المیرانی قلعہ زائرین کے لیے کھول دیا گیا
عمرہ زائرین کے لیے ممنوعہ اشیاء کی فہرست جاری
عمان کسٹمز نے 24,000 سے زائد شراب کی بوتلیں ضبط کر لیں۔
اونٹ کو 5 سو ریال کا نوٹ کھلانے پر سعودی شہری گرفتار
سعودی عرب نے ترکی اور شام زلزلہ زدگان کے لئے خطیر رقم اکٹھی کر لی
بحرین میں ہندوستانی آبادی کی تعداد 320,000 افراد تک پہنچ گئی