کویت اردو نیوز 18 جون: پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، خیبرپختونخوا لکی مروت میں تیل اور گیس کا نیا کنواں دریافت ہوا ہے۔
بیٹنی کے علاقے میں دریافت ہونے والے کنوئیں سے یومیہ ایک ہزار بیرل تیل حاصل ہو گا، کنویں میں 4 ہزار 3 سو میٹر گہرائی پر تیل اور گیس نکلی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق نئے کنوئیں سے گیس کی فراہمی کا آغاز کر دیا گیا ہے، سوئی ناردرن گیس کو بھی یہاں سے گیس کی فراہمی شروع کر د ی گئی ہے۔
آئل اینڈ گیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہاں سے نکلنے والے خام آئل کی ریفائنری کو ترسیل کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے.
Related posts:
جرمانوں سے چھٹکارہ، گاڑیوں کیلیے ورچوئل رجسٹریشن کارڈمتعارف
پاکستان سے اکیلی عورت کیسےحج پر جاسکتی ہے؟
اپنی شادی نہ ہونے کا انتقام لینے کیلئے شادی شدہ جوڑوں کو قتل کرنیوالا نامعلوم سیریل کلر گرفتار
عالمی قدر کے لحاظ سے پاکستانی اور بھارتی پاسپورٹ کی قدر
پاکستانی شہری ایما عالم نے عالمی میموری مقابلہ جیت لیا
پی آئی اے کا عمرہ زائرین کیلئے کرایوں میں کمی کا اعلان
سی پیک منصوبے کے 10 برس مکمل ہونے پر 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری
پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا