کویت اردو نیوز،20جون:سعودی عرب نے پرائیویٹ سیکٹر کے ملازمین کے لیے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔
سعودی عرب کی وزارت انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ سعودی عرب میں پرائیویٹ اور نان پرافٹ شعبوں کے ملازمین یوم عرفہ کے دن سے شروع ہونے والی چار روزہ چھٹیوں کا لطف اٹھائیں گے۔
یوم عرفہ منگل 27 جون کو ہوگی، اس حساب سے 27 تا 30 جون سعودی عرب میں چار دن کی تعطیل ہوگی۔
یہ فیصلہ سعودی سپریم کورٹ نے اتوار کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے اعلان کے بعد کیا ہے۔
Related posts:
اتحاد ریل نے یو اے ای اور عمان کی سرحد کو ملانے والی لگژری ٹرین کا آغاز کردیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر قطر ایئرویز کے طیارے کی ٹیل سٹرائیک کی وجہ سامنے آ گئی
جاپانی شہزادی نے تحت و تاج ٹھکرا کر پسند کی شادی کر لی
متحدہ عرب امارات: ابوظہبی میں تعمیراتی مقامات پر 5 روزہ معائنہ شروع
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
یو اے ای میں اتھارٹی نے ڈیٹا خلاف ورزی بارے جرمانے کا ریمائنڈر جاری کردیا
دبئی کے نجی اسکولوں کو 28 جون سے قبل گرمیوں کی تعطیلات شروع نہ کرنے کا حکم
شارجہ میں لیٹ کرائے کے معاہدے کی تصدیق کے لیے فیس پر 50 فیصد رعایت کا اعلان