کویت اردو نیوز 28 اگست: نومولود پیدائش کیلئے نئی رجسٹریشن سروس کا آغاز کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی سیکیورٹی تعلقات اور اطلاعات کی عمومی انتظامیہ نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے بہتر سروسز دینے، شہریوں کی سہولت اور کام کرنے کی مستقل کوششوں کے دائرہ کار میں آسانی سے لین دین کی عمومی انتظامیہ برائے قومیت (نیشنیلٹی) اور ٹریول دستاویزات نے چھ گورنوں کے تمام شناختی مراکز میں تین ماہ سے کم نومولود بچوں کے اندراج کے لئے ایک نئی خدمت کا اضافہ کیا ہے۔
انتظامیہ نے بتایا کہ سابقہ خدمات اب بھی جاری ہیں:
- اٹھارہ سال تک پہنچنے والوں کے لئے نیشنیلٹی کا تعین کرنا
- پاسپورٹ حاصل کرنا
وزارت نے بتایا کہ یہ خدمت 30 اگست بروز اتوار سے شروع ہوگی جو کہ صحت سے متعلق حفاظتی اقدامات پر عمل پیرا ہوں گے۔
Related posts:
کویت وزراء کونسل کا ملک میں داخلے کے لئے نئے طریقے کار پر غور
کویت: غزالی روڈ پر کنٹینر میں آگ، ڈیزل اسمگل کئے جانے کا انکشاف
آئندہ دو دن کویت کا موسم کیسا رہے گا، ماہر موسمیات نے آگاہ کر دیا
غیرملکیوں سے اقامہ تجدید کے عوض کویت کو کروڑوں دینار اکٹھا ہو گئے
کویت: پاکستان سے 500 طبی ماہرین کی آمد
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی
نئے تعلیمی سال کے آغاز کے ساتھ ہی کویت کی سڑکوں پر ٹریفک جام ہونے لگا
سافر گئے تارکین وطن کے اقاموں کا مسئلہ