کویت اردو نیوز،11جولائی: رائل عمان پولیس (ROP) نے مسقط گورنریٹ کی ولایت سیب میں ایک گروہی جھگڑے میں ملوث ہونے اور عوامی امن کو خراب کرنے کے الزام میں 13 غیر ملکیوں کو گرفتار کیا ہے۔
رائل عمان پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ "مسقط گورنریٹ پولیس کمانڈ نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی ایک ویڈیو کلپ دیکھنے کے بعد ایشیائی شہریت کے 13 افراد کو گرفتار کیا۔
اس وڈیو میں وہ ولایت سیب کے ایک محلے میں ایک گروہی جھگڑے میں ملوث تھے، جس سے عوامی امن و سکون کو خراب کیا گیا تھا۔ ان تارکین وطن افراد کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کی جا رہی ہے۔
Related posts:
لائسنس کے بغیر ویلیو ایشن کے پیشے پر عمل کرنے پرکیا سزا ہوگی ؟
وز ایئر لائن نے کویت سمیت 2 ممالک کے سفر کو نہایت سستا کر دیا
90 سالہ سعودی شہری نے پانچویں شادی رچا لی، ویڈیو وائرل
بارش کےدوران طواف کعبہ کا دلفریب نظارہ
عید الاضحی: یواےای کے صدر کا 1 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم
ہلال احمر کی مسجد الحرام میں خصوصی ایمرجنسی سروسز قائم
بحرین: ہورہ کے رہائشیوں نے 'جوتا' چوروں کی اطلاع دیکر علاقہ میں الرٹ جاری کر دیا
بحرین کی عدالت نے منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں 17 افراد کو بھاری سزا سنادی