کویت سٹی 01 ستمبر: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 702 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 85,811 ہو گئی ہے۔
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 534)
شفایابی کے 433 کیس (کل 77,657)
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 119 فروانیہ گورنریٹس
- 163 احمدی گورنریٹس
- 152 جہرہ گورنریٹس
- 142 حولی گورنریٹس
- 126 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت: فیملی ویزا کو ورک ویزا میں منتقل کرنے کی 4 نئی قسمیں
کویت: غیر ملکیوں سے واجبات وصول کرنے کے لیے مزید سرکاری ادارے فورسز میں شامل ہو گئے
کویت: پاکستان اور بھارت سمیت 07 ممالک کا داخلہ ممنوع
کویت کے ویزوں سے متعلق تازہ ترین خبر آ گئی
کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
چھوٹ میں جانے کے لیے کیا طریقہ کار اپنانا چاہیے؟
کویت: جلیب الشیوخ اور مھبولہ میں سخت سکیورٹی چیکنگ کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا
6 ماہ میں 62،398 تارکین وطن کویت کی لیبر مارکیٹ چھوڑ گئے