کویت اردو نیوز،29جولائی: خانہ کعبہ کے غلاف کی تبدیلی کے بعد اب خانہ کعبہ کو غسل دینے کی سالانہ تقریب کا اہتمام 15 محرم الحرام کو نمازِ فجر کے بعد کیا جائے گا۔
غسل کعبہ کی تقریب کے دوران مکہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل خانہ کعبہ کی اندرونی دیواروں کو آبِ زم زم، عرقِ گلاب اور مشک سے دھویا جائے گا۔
اس موقع پر خانہ کعبہ کے فرش کو آبِ زم زم، عرقِ گلاب اور عود کے عطر سے دھویا جائے گا، دیواروں اور فرش کو دھونے کے بعد ہاتھوں اور کجھور کے پتوں سے خشک کیا جائے گا، دیواروں کو صاف کرنے کیلئے سفید کپڑے کا بھی استعمال کیا جائے گا
NEWS || The annual Ka’bah Washing Ceremony (Ghusl Ka’bah) will take place on 15 Muharram 1445, after Fajr prayers… pic.twitter.com/OBcex1uGIO
— The Holy Mosques (@theholymosques) July 25, 2023
Related posts:
سعودی عرب: محفوظ ڈرائیونگ کے لیے ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے انتباہ جاری
دبئی میں طلباء نے شمسی توانائی سے چلنے والی ڈرائیور لیس کار بنالی
متحدہ عرب امارات کے 5 سالہ سیاحتی ویزا کیلئے نئی شرائط جاری
امیر قطر کی جانب سے طلباء میں قیمتی رولیکس گھڑیوں کے تحائف تقسیم
عاشق کی خاطر سگی ماں کو قتل کرنے والی مصری لڑکی کو موت کی سزا سنا دی گئی
بھارت میں یومیہ 315000 کورونا کیس ریکارڈ
اماراتی وزیراعظم شیخ محمد نے بچی کی گھوڑی کی موت پر اسے گھوڑوں کا تحفہ دینے کا حکم دے دیا
سعودی عرب نے حج سروسز کے لائسنس کی آخری تاریخ میں توسیع کردی