کویت اردو نیوز،1اگست : پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں پر نادرا کی جانب سے نئی سفری پابندی کا اطلاق کردیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ائیرلائنز انتظامیہ کو بیرون ممالک جانیوالے مسافروں کا پولیو کارڈ چیک کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
نادرا حکام نے ملک بھر کے تمام ائیرپورٹس اور ائیرلائنز کو مذکورہ ہدایات جاری کردی ہیں جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
ان ہدایات کیمطابق بیرون ملک سفرکرنے والے تمام مسافراپڈیٹڈ آئن لائن پولیو کارڈ اپنے ساتھ رکھیں گے، اگر مسافروں کا پرانا پولیو کارڈ ختم ہوگیا ہے تو وہ اپڈیٹڈ آن لائن پولیو کارڈ لازمی حاصل کریں۔
Related posts:
بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو ٹریک کرنے کیلیے سافٹ ویئر تیار
زمین کا تنازعہ: 55 افراد جاں بحق سینکڑوں زخمی
مسلم لیگ ن پچھلی حکومت کی وجہ سے ملک کو ہونیوالے نقصانات کو پورا کرنے کے لئے سخت محنت کر رہی ہے؛اختی...
سرکاری حج اسکیم کےتحت درخواستیں جمع کروانےکی تاریخ میں توسیع
پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کا نمبر کہاں ہے؟
کورونا وائرس پر قابو کیسے پایا جائے یہ دنیا پاکستان سے سیکھے: ڈائریکٹر WHO
کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
دنیا کی سب سے لمبے کان والی بکری کا ریکارڈ بنانے والی"پاکستانی سمبا" دنیائے فانی سے کوچ کر گئی