کویت اردو نیوز،8اگست: سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں سونے والوں کے لیے وارننگ جاری کر دی ہے۔
سعودی وزارت کی طرف سے عمرہ زائرین کو آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ مسجد حرام اور مسجد نبویﷺ میں سونے اور لیٹنے سے گریز کریں کیونکہ ان مساجد میں سونے کی اجازت نہیں ہے۔
وزارت کی طرف سے اپنے آفیشل ایکس اکاﺅنٹ پر ایک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ’ضیوف الرحمن (حجاج کرام اور عمرہ زائرین) سے ہمیں امید ہے کہ وہ مسجد حرام اور مسجد نبویﷺ کی راہداریوں میں، نماز ادائیگی کے مقامات اور معذور افراد کے لیے ایمرجنسی گاڑیوں کے راستے میں لیٹنے یا سونے سے گریز کریں
Related posts:
عمان نے امیر کویت کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا
ایکسپو 2023 دوحہ میں نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
سعودی ایئر لائن نے سات ملکوں کے لیے فضائی کرایوں میں 60 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا
قطر میں فیملی ڈے کے موقع پر ملکی عمارتوں کو سبز رنگ سے روشن کیا گیا
کورونا وائرس بھارت سے پھیلنا شروع ہوا
کورونا وائرس: امیر عرب ریاستیں قرض لینے کے دہانے پر
قطر نے 8 بھارتیوں کی سزائے موت عمر قید میں بدل دی
انڈونیشیا جکارتہ سے پرواز بھرنے والا طیارہ لاپتہ ہو گیا