کویت اردو نیوز،10اگست: امام کعبہ شیخ ڈاکٹرعبدالرحمٰن السدیس کو مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی انتظامیہ برائے مذہبی کا سربراہ بدرجہ وزیر مقرر کر دیا گیا ہے۔
سعودی خبررساں ادارے کے مطابق ایوان شاہی نے بروز منگل فرمان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شاہ سلمان نے ڈاکٹرعبدالرحمن بن عبدالعزیز السدیس کو مسجد الحرام اور مسجد نبوی مذہبی امور انتظامیہ کا سربراہ بدرجہ وزیر مقرر کیا۔
ایک اور شاہی فرمان کے ذریعے وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ کو مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کے لیے جنرل اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین مقرر کیا گیا۔
ایوان شاہی نے متعلقہ اداروں کو شاہی فرمان پرعمل درآمد کرنے کی ہدایت بھی ہے۔
Related posts:
عمان: ولایت میں بدیعہ اونٹ میلہ 2023 کا آغاز ہو گیا۔
دبئی: فلپائنی ایکسپیٹ نے اپنا سٹاف نمبر چن کر ڈیوٹی فری ڈرا میں 1 ملین ڈالر جیت لئے
کورونا ویکسین بنانے والے سائنسدان کو قتل کر دیا گیا
عمان: تارکین وطن پر پابندی، 4WD گاڑیاں چلانے کی اجازت نہیں ہوگی
بھارتی حکومت بری طرح پھنس گئی، توہین رسالتؐ پر مسلم ممالک یکجا ہو گئے
نئے کورونا وائرس 2020 کی بھارت میں موجودگی کا انکشاف
ہندوستان میں مسلم خواتین سراپا احتجاج
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی بحرین پہنچ گئی