کویت سٹی 08 ستمبر: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 857 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 91,244 ہو گئی ہے۔
اموات کے 02 نئے واقعات (کل 548)
شفایابی کے 617 کیس (کل 81,654)
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 156 فروانیہ گورنریٹس
- 208 احمدی گورنریٹس
- 115 جہرہ گورنریٹس
- 226 حولی گورنریٹس
- 152 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت: 20000 دینار مالیت کی شراب پکڑی گئی
براستہ دبئی کویت پہنچنے والے پاکستانی شہری کی آپ بیتی
کویت کے نئے امیر شیخ مشعل کون ہیں؟ جانئے ان کی زندگی کے بارے میں
کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو 100 فیصد بحال کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی
حکومت کویت نے ایک بار پھر سے عوام اور رہائشیوں سے اپیل کر دی
کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
کویت میں پاکستانی اسکولوں کی مانگ میں اضافہ ہو گیا
کویت واپسی کے لئے فضائی ٹکٹ کی قیمت 1400 کویتی دینار ہو گئی