کویت سٹی 09 ستمبر: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 838 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 92,082 ہو گئی ہے۔
اموات کے 04 نئے واقعات (کل 552)
شفایابی کے 568 کیس (کل 82,222)
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 08 ستمبر کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 172 فروانیہ گورنریٹس
- 181 احمدی گورنریٹس
- 114 جہرہ گورنریٹس
- 202 حولی گورنریٹس
- 169 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت نے موڈرنا کورونا حفاظتی ویکسین لگانے کا فیصلہ کر لیا
کویت کے وزیر تعلیم نے غیرملکیوں اساتذہ کو عندیہ دے دیا
کویت: صحت اقدامات میں ناکامی پر بھار جرمانوں کا سلسلہ جاری
کویت: جون تک ویزوں کے اجراء میں اہم ترامیم کئے جانے کا انکشاف
کویت کا تجارتی وزٹ ویزہ رکھنے والے غیرملکیوں کو اہم ہدایت جاری
کویت کے علاقے مھبولہ میں سخت چیکنگ کے دوران متعدد غیرملکی گرفتار
کویت: طلباء ستمبر سے اسکولوں کا رخ کریں، اساتذہ کا کورونا ویکسین لینا لازمی قرار
کویت کے قومی دن کے موقع شاندار آتش بازی کے مظاہرے کا اعلان کردیا گیا