کویت اردو نیوز 10 ستمبر: حقہ اور تفریحی کھیلوں پر پابندی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق روزنامہ القبس کو صحت کے ذرائع نے بتایا کہ حقہ پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ بدستور جاری رہے گا۔ "صحت کے تقاضوں کو عملی جامہ پہنانے والی کمیٹی کے اجلاس کے بعد ذرائع نے بتایا کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ حقہ (شیشہ) اور بچوں کے لئے تفریحی کھیلوں پر پابندی جاری رکھی جائے گی۔
انہوں نے اشارہ کیا کہ وزارت صحت موسم بہار کے کیمپوں کے قیام کی اجازت یا روک تھام کا مطالعہ کرے گی اور یہ فیصلہ اگلے ہفتے ہونے والے اجلاس میں جاری کیا جائے گا۔
Related posts:
کویت: MUNA سسٹم میں شامل ممالک کی کسی بھی لیبارٹری کا PCR ٹیسٹ قابل قبول ہو گا
کویت میں 87 ہزار سے زائد گاڑیوں کے غیرملکی مالکان کو وارننگ جاری
کویت: وزارت اوقاف خواتین کو صرف باہر ہالوں میں نماز عیدالفطر ادا کرنے کی اجازت دے گی
کویت: غیر ممنوعہ ممالک میں 14 دن گزار کر واپس آ سکتے ہیں
اقاموں کہ تجدید کا عمل شروع ہو گیا۔
کویت کے لئے 06 ممنوعہ ممالک کی پروازیں تاخیر کا شکار
کویت: قرقیعان تہوار کیا ہے اور یہ کیوں منایا جاتا ہے؟ جانئے
آزاد کبوتروں کا شکار کرنے والا کویتی شہری خود شکار ہو گیا