کویت اردو نیوز،25اگست: سعودی وزارت صحت نے بیان جاری کیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی ٹائپ ای جی 5 سے فی الحال کوئی خطرہ نہیں ہے۔
سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی ٹائپ ای جی 5 سے نمٹنے کے لیے اضافی اقدامات درکار نہیں ہیں اور اس بیماری کی شرح یا شدت پر کوئی نمایاں اثر نہیں پڑا ہے۔
سعودی وزارت نے کہا ہے کہ کورونا کی اس نئی قسم سے متعلق اضافی اقدامات کی ضرورت نہیں ہے اور ای جی 5 وائرس سے ابھی تک کوئی خطرہ نہیں ہے۔
سعودی وزارت صحت کورونا وائرس کے جینیاتی ترتیب کی پیشرفت پر نظر رکھے ہوئے ہے اور پبلک ہیلتھ اتھارٹی کی متعدد لیبارٹریوں کے ذریعے ای جی 5 ٹائپ سمیت اومیکرون کے متعدد ذیلی اقسام کی نگرانی جاری ہے۔
Related posts:
عمانی طلباء نے ماہی گیری کیلئے بایوڈیگریڈیبل جال تیار کرلیا۔
سعودی اسکولوں میں میوزک لرننگ کےلیے پہلا دو سالہ ڈپلوما کورس متعارف
متحدہ عرب امارات: ابو ظہبی نے غیر ویکسین شدہ افراد کے عوامی مقامات پر جانے کی پابندی عائد کردی
سعودی شہریوں کے لیے اکاؤنٹنگ کے شعبے میں 9800 ملازمتیں مختص کرنے کا اعلان
بھارت: سانحہ موربی 137 افراد جاں بحق، کویت سمیت دیگر ممالک کا اظہار افسوس
نیشنل بنک آف بحرین نے آٹو فنانس مہم کے پاکستانی فاتح کا اعلان کردیا
سعودی وزارت نے عمرہ سیزن کی اجازت دے دی
سعودی عرب میں گاڑیوں کی انشورنس نہ کروانے والوں کی شامت آ گئی